اب کس کو آنا ہے 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

دوست

محفلین
واہ جی واہ۔
میرے منہ سے سبحان اللہ کے الفاظ نکل رہے ہیں۔
روزن
کیا کہنے۔
بہت اچھا ترجمہ ہے۔ اسے ہی چلاتے ہیں ٹیب کی جگہ
نیا روزن
میرا (اپنا) سر دھننے کو جی چاہ رہا ہے اتنے اچھے تراجم مجھے کیوں نہیں سوجھتے۔
بہرحال اس کے ساتھ ہی میں حاضر بھی ہوگیا۔اپنے بلاگ کو دیکھ دیکھ کر خوش اور غمگین ہورہا ہوں خوش کہ میرا بھی ایک بلاگ ہے اور غمگین اس لیے کہ ابھی چلتا نہیں ایرر دیتا ہے۔ :?
 
دوست

محفلین
لو مجھے بھی عقل نہیں۔ کسی کو بلایا ہی نہیں۔
راجہ صاحب ۔یا جویریہ میرا خیال ہے ۔۔۔
یہ شاید ادھر آئیں۔
 
جیہ

لائبریرین
شاکر بھائ آک کا تکا لگ گیا

شاکر بھائ آپ کی تصویر ایسی لگ رہی ہے جیسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قیص جنگل میں اکیلا ہےمجھے جانے دو
خوب گزرے گی جب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
جیہ

لائبریرین
آپ کی باس صاحبہ آگئ ہیں۔ اور وہ بھی کافی دنوں کے بعد

آپ کیسی ہیں شگفتہ؟
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:? ہاں تاکہ کل کو کوئی مس یوز کر لے :lol: آدھی ہی ٹھیک ہے ۔
اب کہیں بھی کؤئی آدھی کو یوز کر کے کیا کرے گا ؟ :lol:
تمھیں تو میں ای ۔ میل کر دوں گی پوری کی پوری ۔
اسکو تو میں نے پہلے سر کاٹا چہرہ کاٹا چھوٹا کیا اب لگی ہے ۔
ورنہ لگ نہیں رہی تھی :?

اب میں تم سب کو اک آنکھ سے دیکھا کروں گی ۔ :lol:

ہاں، مجھے میل ضرور کرنا۔ میرا پوری دیکھنے کا بہت دل کر رہا ہے۔
آپ کی ایک آنکھ بھی بہت خطرناک ہے۔ پہلے جب آنکھ نہیں تھی تب میں آپ کو یاد کرتی تھی تو آپ فوراً آ جاتی تھیں۔ اب پتہ نہیں کیا ہو گا۔ :wink:

پیار کرو گی۔۔۔ آ گئے ہیں۔ lol۔ لگتا ہے کہ یہ ہم میں پہلے سے ہی موجود تھے۔ :p

کیوں ؟ آنکھ کیسے خطرناک ہوگئی؟ :? تمھیں اس سے کؤئی خطرہ نہیں ۔اس لئے بے فکر رہو ،
تمھارے موبائل اگر کیمرے والا ہے اور بلیو ٹوتھ بھی ہے تو بتاؤ میں موبائل سے ہی تمھارے موبائل پر تصویروں کے ساتھ ساتھ ویڈیو بھی سینڈ کرتی ہوں ، سب کو دیکھ لینا ، ورنہ آرام سے ہاٹ میل پر جاتی ہوں تو بھیج دیتی ہوں ،
 
ماوراء

مذاق کر رہی تھی۔ بھلا آپ سے بھی کوئی خطرہ ہو سکتا ہے۔ :D
میرے موبائل میں سب کچھ ہے۔ اس لیے آپ سب کچھ سینڈ کر سکتی ہیں۔ میں انتظار کر رہی ہوں۔ (لیکن جو نیا نمبر دیا تھا اس پر نہیں۔)
 
اوکے یہ لو میں تصویریں بھیجنے لگی ہوں ، موبائل پر سے ہی ۔ پھر ویڈیو بھی سینڈ کرتی ہوں ،۔ ویٹ ۔۔۔
 
ویٹنگ۔۔۔

باجو۔
 
تیشہ

محفلین
:? نہیں جا رہی تمھاری طرف ۔ بیلو ُ ٹوتھُ سسٹم ہے تمھارے موبائل میں ؟ نہیں ہے تو پھر تمھیں ایسے نہیں مل سکتیں :?
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
:? نہیں جا رہی تمھاری طرف ۔ بیلو ُ ٹوتھُ سسٹم ہے تمھارے موبائل میں ؟ نہیں ہے تو پھر تمھیں ایسے نہیں مل سکتیں :?

بلیو ٹوتھ تو آن ہے۔۔ لیکن اب مجھے یہ معلوم نہیں کہ اتنی دور سے بلیو ٹوتھ کے ذریعے کچھ مل سکتا ہے یا نہیں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
بلیو ٹوتھ بھی ہے تو بتاؤ میں موبائل سے ہی تمھارے موبائل پر تصویروں کے ساتھ ساتھ ویڈیو بھی سینڈ کرتی ہوں ، سب کو دیکھ لینا ، ورنہ آرام سے ہاٹ میل پر جاتی ہوں تو بھیج دیتی ہوں ،
باجو بلیو ٹوتھ صرف کچھ میٹر کے فاصلے کے اندر ہی کام کرتی ہے۔ زیادہ فاصلہ ہو تو کام نہیں کرے گی
 
الف عین

لائبریرین
بلو ٹوتھ کے بغیر یہاں میں پہنچ گیا ہوں۔ بس دل سے دل کی راہ ہونی چاہئے۔
اب شگفتہ کو بلایا جائے، بہت دنوں سے ان کو دعوتِ سخن نہیں دی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top