شک کا اظہار کریں، تصدیق یا تردید میں کردوں گا۔ اور کچھ؟ماوراء نے کہا:مجھے شک تو تھا ہی۔۔ لیکن یہ نہیں معلوم کہ کون ہو سکتا ہے۔![]()
قیصرانی
قیصرانی نے کہا:شک کا اظہار کریں، تصدیق یا تردید میں کردوں گا۔ اور کچھ؟ماوراء نے کہا:مجھے شک تو تھا ہی۔۔ لیکن یہ نہیں معلوم کہ کون ہو سکتا ہے۔![]()
قیصرانی![]()
استاد محترم معافی چاہتا ہوں، کل میں مصروف تھا اس لئے محفل میں حاضر نہیں ہوسکا تھا۔ آج میرا جہاز لنگر انداز ہے۔اعجاز اختر نے کہا:کسی نے بلایا تو نہیں لیکن آنے میں کیا حرج ہے۔
اور پھر سند باد کو بھی لنگ اندازی کی دعوت دینے میں بھی کیا عار ہے؟؟
قیصرانی نے کہا:برائے جیہ
ابھی شاید جیہ آپ ہی
اوہ، اللہ تعالٰی رحم فرمائیں، جلدی جلدی ٹھیک ہو جاؤ اور ہسپتال سے تھوڑی سی عقل بھی لیتے جاناظفری نے کہا:یار وہی پرانی کہانی ۔۔۔۔ ایکسیڈنٹ ۔۔ موٹر بائیک سے ۔۔ مگر اس دفعہ اچھی خاصی بُری ہوگئی ۔![]()