یہاں کے کچھ ممبرز جو کے نئے آئے ہیں انہیں یہ جاننا ہے کہ ‘ آیا میں انکو پہچان رہی ہوں یا نہیں ۔ سو وہ مجھے ذ پ کر کے پوچھ رہے ہیں ، کہ اچھا بتاؤ میں کون ہوں ۔
مجھے ان سے کہنا ہے کہ اب مجھے ذ پ نہ کرو ، مجھے کوئی شوق نہیں رہا کہ بتاتی پھروں اک اک ممبر کی پہچان کہ بھئی سنو یہ تو اُدھر والا اک ممبر ہے جو ادھرِ کو ہے ۔
سو ، مجھے تنگ نہ کرو ،
پپو یار تنگ نہ کر ،
مجھے ان سے کہنا ہے کہ اب مجھے ذ پ نہ کرو ، مجھے کوئی شوق نہیں رہا کہ بتاتی پھروں اک اک ممبر کی پہچان کہ بھئی سنو یہ تو اُدھر والا اک ممبر ہے جو ادھرِ کو ہے ۔
سو ، مجھے تنگ نہ کرو ،
پپو یار تنگ نہ کر ،