اب کس کو آنا ہے 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
ہاں نہ ۔۔۔۔محفل ہوتی کس لئے ہے ۔۔۔اب محفل میں آ کر بات کئے بغیر تو نہیں رہا جا سکتا۔۔۔ :p

اب تو جیہ بھی نظر آ رہی ہیں ۔۔۔شائد وہ آ جائیں۔۔۔۔
 

تیشہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:( اچھا :? تو تم اپنی پریکٹس مجھ پر آزماؤ گی ؟ میرے آنے سے پہلے پہلے سیکھ لو ، پھر میں آرام سے چار دن تو کھا لوں گی ۔ میری خیر ہے جیسا بھی بناؤ گی جانتی ہوں سارہ کو کچھ نہیں آتا جاتا :D لیکن جو میرے ساتھ آئے ہوئے ہونگے انکا کیا ؟ :? انہوں نے سوچنا ہے یہ نکمی سہیلی ہے اسکی جسکو کچھ آتا جاتا نیہں ؟

بائیس کو میں آرہی ہوں مگر صرف کچھ دنوں کے لئے ۔
:chalo:

ہائے باجو نکمی تو نہ کہیں ۔۔۔۔۔آپ آئیں تو سہی پھر دیکھیے گا سارہ کتنی سگھڑ ہے۔۔ :p ۔۔یاد کریں گے آپ اور آپ کی پلٹن بھی۔۔:wink: ۔۔۔۔۔
اور باجو اتنے عرصے بعد آئیں گی وہ بھی صرف کچھ دن کے لئے۔۔۔۔ :roll:

اب شائد ضبط آئیں ۔۔۔۔


مزاق کر رہی تھی تم بھلا کیوں نکمی ہونے لگی ۔ :p پتا ہے کھانے بنانے آتے ہیں خوب ، سارہ ابھی پکا کچھ پتا نہیں کیوں کہ میرا دل میرے موڈ پر ہے ۔ اور دسمبر کی کچھ ہی چھٹیاں ہیں ، سو مجھے کسی کے ساتھ کسی کو ملنے کو محض جانا ہے ہوسکتا ہے اگلے آنے والوں دنوں میں موڈ نہ بنے یا پروگرام آگے پیچھے ہوجائے بچے میرے ساتھ نہیں جائیں گے ۔ اسی لئے کچھ ہی دن ۔
باقی اور وہاں کوئی ایسا رہا نہیں جسکو ملنے کی بے تابی ہو اور بھاگی بھاگی جاؤں کیوں کہ امی پچھلے مہنے ہی واپس گئیں ہیں دو ، چار جی جو رہ گئے ہیں وہ آتے جاتے رہتے ہیں اس لئے اکثریت ہماری یہیں پر ہے تو پھر اسی لئے کوئی بہت ضروری جب تک نہ ہو نیہں جاتی ۔
مگر تم فکر نہ کرو :D کراچی ائیرپورٹ پر اگر اتری تو بیل دے دوں گی کہ سارہ تمھارے سٹی میں ہوں ۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
سمجھا کرو ناں، آجکل روزے ہیں۔ مکھن شکھن لگانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا۔ یہ سب عید کے بعد۔

یہ لیں جی، پیار کرو گی، پیار کرو گے کے بعد آمد ہے نفرت کرو گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
شاکر بھائی یہ پ ک گ اب ن ک گ میں بدل گئے ہیں۔ اللہ جانے کوئی ڈھنگ کا نک کیوں نہیں مل رہا ان کو۔
 

تیشہ

محفلین
:D قحظ ہی تو پڑا ہوا ہے دیکھ لیں آہستہ آہستہ بلی تھیلے سے باہر نکلتی آرہی ہے ۔ :lol: :wink: ادھر جھانک کر دیکھئیے ۔ :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
حاضر جناب لیکن ابھی جا رہا ہوں کہ ڈاکٹر سے ماہانہ ملاقات طے ہے۔

واپسی پر ملاقات ہو گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top