اب تو ہم ہیں بابا ہاتھی۔۔۔۔اجازت ھے؟ :shock:
قیصرانی لائبریرین اکتوبر 12، 2006 #1,003 F@rzana نے کہا: اب تو ہم ہیں بابا ہاتھی۔۔۔۔اجازت ھے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بالکل اجازت ہے جنابہ ابھی پھر آپ ہی
F@rzana نے کہا: اب تو ہم ہیں بابا ہاتھی۔۔۔۔اجازت ھے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بالکل اجازت ہے جنابہ ابھی پھر آپ ہی
شمشاد لائبریرین اکتوبر 12، 2006 #1,004 بھئی ماشاء اللہ فرزانہ صاحبہ تو خوب پھول بکھیر رہی ہیں۔ چلیں پھر آ جائیں ایک دفعہ پھر
F@rzana محفلین اکتوبر 12، 2006 #1,005 لیجئے شمشاد بھائی اور تلمیذ صاحب تشریف لے آئے ہیں، اب اور کس کو بلائیں گے؟
F@rzana محفلین اکتوبر 12، 2006 #1,006 شمشاد بھائی بس کچھ نہ پوچھیں، لگتا ہے دنیا میں یہ واپسی پہلی بار والی آمد ہے۔۔۔۔ میری پیاری دادی جان کی یاد دلادی آپ نے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ مجھے‘گل پھل رانی‘ کہتی تھیں ۔۔۔۔۔سندھی میں۔۔! آپ کیا بکھیر رہے ہیں کھجور کی گٹھلیاں؟
شمشاد بھائی بس کچھ نہ پوچھیں، لگتا ہے دنیا میں یہ واپسی پہلی بار والی آمد ہے۔۔۔۔ میری پیاری دادی جان کی یاد دلادی آپ نے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ مجھے‘گل پھل رانی‘ کہتی تھیں ۔۔۔۔۔سندھی میں۔۔! آپ کیا بکھیر رہے ہیں کھجور کی گٹھلیاں؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 12، 2006 #1,009 بچا کیوں نہیں، بار بار آتے رہتے ہیں۔ اور فرزانہ صاحبہ تو آجکل خاصا وقت دے رہی نہیں محفل کو، تو ان کو زیادہ سے زیادہ موقع دینا چاہیے۔ پتہ نہیں کب یہ مصروف ہو جائیں۔
بچا کیوں نہیں، بار بار آتے رہتے ہیں۔ اور فرزانہ صاحبہ تو آجکل خاصا وقت دے رہی نہیں محفل کو، تو ان کو زیادہ سے زیادہ موقع دینا چاہیے۔ پتہ نہیں کب یہ مصروف ہو جائیں۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 12، 2006 #1,014 فرزانہ تم کو اب تک یہاں دیکھ کر خوش ہی ہو رہا تھا۔ اب تم کو بلانے کا موقع مل رہا ہے تو کسی اور کو کیوں بلاؤں؟
فرزانہ تم کو اب تک یہاں دیکھ کر خوش ہی ہو رہا تھا۔ اب تم کو بلانے کا موقع مل رہا ہے تو کسی اور کو کیوں بلاؤں؟
قیصرانی لائبریرین اکتوبر 12، 2006 #1,019 سارہ خان نے کہا: اس وقت تو قیصرانی نظر آ رہے ہیں۔۔۔وہ ہی آ سکتے ہیں۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سوری، دیر ہو گئی ابھی شاید حجاب صاحبہ
سارہ خان نے کہا: اس وقت تو قیصرانی نظر آ رہے ہیں۔۔۔وہ ہی آ سکتے ہیں۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سوری، دیر ہو گئی ابھی شاید حجاب صاحبہ