ایک مخفی ایک غایب اب فرزانہ آ کر کوئی پھلجھڑی چھوڑیں تو ۔۔۔۔
F@rzana محفلین اکتوبر 12، 2006 #1,042 پھلجھڑیاں تو بہت چھوٹ چکی ہیں اب کوئی ‘انار‘ چھوٹنا چاہیئے۔ ۔ ۔ پر سارے لوگ مخفی ہوکر کیوں جواب لکھے جا رہے ہیں ہم نے کوئی ‘کٹنا‘ ہے ان کو؟؟؟
پھلجھڑیاں تو بہت چھوٹ چکی ہیں اب کوئی ‘انار‘ چھوٹنا چاہیئے۔ ۔ ۔ پر سارے لوگ مخفی ہوکر کیوں جواب لکھے جا رہے ہیں ہم نے کوئی ‘کٹنا‘ ہے ان کو؟؟؟
ت تیشہ محفلین اکتوبر 12، 2006 #1,044 قیصرانی نے کہا: باجو ماوراء کہاںہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کہیں بزی ہوگی ، کل اگر نظر نہ آئی تو ٹیکیسٹ کرکے پتا کرتی ہوں ۔ مگر کسی کام میں بزی ہو تو ہی یہاں نہیں آ پاتی ،
قیصرانی نے کہا: باجو ماوراء کہاںہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کہیں بزی ہوگی ، کل اگر نظر نہ آئی تو ٹیکیسٹ کرکے پتا کرتی ہوں ۔ مگر کسی کام میں بزی ہو تو ہی یہاں نہیں آ پاتی ،
شمشاد لائبریرین اکتوبر 13، 2006 #1,045 F@rzana نے کہا: پھلجھڑیاں تو بہت چھوٹ چکی ہیں اب کوئی ‘انار‘ چھوٹنا چاہیئے۔ ۔ ۔ پر سارے لوگ مخفی ہوکر کیوں جواب لکھے جا رہے ہیں ہم نے کوئی ‘کٹنا‘ ہے ان کو؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو انار بھی تو آپ ہی طرف سے چھوٹنا چاہیے۔ ہم آپ سے یہ بھی امید رکھتے ہیں۔
F@rzana نے کہا: پھلجھڑیاں تو بہت چھوٹ چکی ہیں اب کوئی ‘انار‘ چھوٹنا چاہیئے۔ ۔ ۔ پر سارے لوگ مخفی ہوکر کیوں جواب لکھے جا رہے ہیں ہم نے کوئی ‘کٹنا‘ ہے ان کو؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو انار بھی تو آپ ہی طرف سے چھوٹنا چاہیے۔ ہم آپ سے یہ بھی امید رکھتے ہیں۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 13، 2006 #1,046 میںتو جب آتا ہوں میدان صاف ہوتا ہے۔ اب بغیر بلائے کیوں آؤں اور کسی کو کیوں بلاؤں؟ چلو شمشاد کو ہی بلا یا جائے۔ ان سے پرانی یاد اللہ ہے،
میںتو جب آتا ہوں میدان صاف ہوتا ہے۔ اب بغیر بلائے کیوں آؤں اور کسی کو کیوں بلاؤں؟ چلو شمشاد کو ہی بلا یا جائے۔ ان سے پرانی یاد اللہ ہے،
محب علوی مدیر اکتوبر 13، 2006 #1,047 چلیں جی میں آ گیا ہوں اور اس وقت اعجاز صاحب اور شاکر نظر آ رہے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 13، 2006 #1,056 آپ نے یاد کیا، آ گیا۔ ویسے حیرت ہے کہ جیہ نظر نہیں آئی، کہاں رہ گئی؟؟؟