عمر سیف
محفلین
شمشاد نے کہا:مزہ نہیں آیا یہ جوڑنے کا، کچھ اور طبع آزمائی کریں۔
مجھے آیا۔ اپنے مزے کے لیے لکھا تھا۔ خیر برا لگا تو معذرت
شمشاد نے کہا:مزہ نہیں آیا یہ جوڑنے کا، کچھ اور طبع آزمائی کریں۔
شمشاد نے کہا:شگفتہ صاحبہ نے شاید میرا خط پڑھ کے قسم توڑی ہے۔
اب پاکستانی بھائی، نہیں تو پھر گلہ کریں گے۔
قیصرانی نے کہا:باجو ماوراء کہاںہیں؟