اب کس کو آنا ہے 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اللہ خیر کرئے کہ محفل کی خواتین کو کیا ہو رہا ہے، ابھی شگفتہ صاحبہ نے اپنے بخار کی خبر سنائی اور اب ماوراء، اور جیہ بھی نہیں آ رہی کہیں وہ بھی تو ۔۔۔ اللہ خیر کرئے۔
 

تیشہ

محفلین
:? جی ماورہ کی طیبعت بھی خراب ہے ۔ جیہ کا کچھ پتا نہیں شگفتہ بھی ٹھیک نہیں ہیں شاید سب کو بدلتے موسم کے اثرات ہورہے ہیں جو بیمار پڑگئیں ہیں ۔ :?

میرا منڈے کو صبح دس بجے گلے کی مصیبت ٹانسل آپریشن ہے ، اس لئے میں تو ابھی بول کر کسریں نکال لوں پہلے ہی ۔ :p بعد میں بولنے نہیں ہوگا ۔
 

شمشاد

لائبریرین
باجو نے بڑا صحیح کا اندازہ لگایا تھا۔

اب اگر دوست نہیں آتے تو شاہد بھائی ہی چکر لگا لیں ادھر کا۔ ویسے وہ ادھر آتے نہیں ہوتے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آپ آ گئے ہیں اور ہم جا رہے ہیں سحری کی تیاری کے لیے۔

اب ایک نئے رکن جناب فیضان الحسن صاحب آنلائن نظر آ رہے ہیں، لیکن وہ تو آئیں گے نہیں۔ تو محفل آپ کے حوالے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جیہ اور اس وقت؟ لگتا ہے سحری کر کے ادھر ہی بیٹھی ہوئی ہے۔

کیا حال ہے جیہ تمہارا؟ کہاں تھی؟
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
اللہ خیر کرئے کہ محفل کی خواتین کو کیا ہو رہا ہے، ابھی شگفتہ صاحبہ نے اپنے بخار کی خبر سنائی اور اب ماوراء، اور جیہ بھی نہیں آ رہی کہیں وہ بھی تو ۔۔۔ اللہ خیر کرئے۔

السلام علیکم ۔۔۔ شمشاد بھائ جیہ حاضر ہے۔ غیر حاضری کے لیے معذرت۔
ایک تو کمپیوٹر گڑبڑ کر رہا تھا دوسرے عید کی آمد آمد ہے۔ تو میں گھر کی کاموں میں مصروف ہوں۔ عید کی تیاری کے سلسلے میں۔ اس وقت نیند نہیں آرہی تھی، سوچا بھائ سے بات کرکے چلوں
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد بھائ شکریہ۔۔۔

اور یہ کیا عورتوں کی طرح پچھلے 1 گھنٹے سے اعلان کرتے پھر رہے ہیں کہ 5 منٹ میں جارہا ہوں اور جاتے نہیں :lol:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top