قیصرانی نے کہا:شکریہ، ابھی ماوراء بی بی کہیں سے آجائیں کاشضبط نے کہا:حجاب یا قیصرانی
حجاب نے کہا:ماوراء نے کہا:حجاب، میں نے پی ایم کیا تھا۔ کیا سمجھ آ گئی تھی؟
ہاں ماوراء سمجھ آ گئی تھی پی ایم نہیں کر سکی نیٹ دیوانہ ہو گیا ہے۔ویسے تم ہاٹ میل پر فائلز بھیج دو ۔
وہ پیج کے نمبر ہیں ناں 845 سے 875 تک ہیں شائد پیج نمبر ہیں تو بتادو میرے پاس ہے علی پور کا ایلی میں دیکھ کے لکھ لوں گی۔
اب شگفتہ آپ آ جائیں شائد بیت بازی میں جواب دینے کی کوشش میں میں ناکام ہو چکی ہوں۔
سارہ خان نے کہا:ماوراء نے کہا:ہاں یار۔۔ میں تو اپنے اتنے پالے سے بھتیجے کو بھول ہی نہیں سکتی۔ بنا بلائے ہی آ جاؤں گی۔ پہلا حق جو میرا ہوا۔ نہیں نہیں یہ اتنا بڑا ظلم میں تم پر نہیں کر سکتی۔ پہلا حق تمھارا ہی ہے۔سارہ خان نے کہا:ماوراء نے کہا:سارہ خان نے کہا:واہ باجو اتنے مزے کی چیزیں بتا رہی ہیں آپ وہ بھی روزے میں ۔۔۔ : ۔۔۔۔۔۔۔پاپا اب ماشاءاللہ بالکل ٹھیک ہیں۔۔۔۔۔اور میں تو آج کل بہت کچھ کر رہی ہوں ۔۔۔۔پڑھائی۔۔۔روزے۔۔۔۔عید کی تیاری۔۔۔۔اور میرے بھتیجے کی پہلی سالگرہ آ رہی ہےبدھ کو اس کی تیاری۔۔۔۔۔باجو آپ کو بھی دعوت ہے ۔۔۔ضرور آیئے گا برتھ ڈے پارٹی میں۔۔۔۔بوچھی نے کہا:سارہ خان نے کہا:میں بالکل ٹھیک باجو ۔۔آپ کیسی ہیں ۔۔۔۔۔۔2 دن ہوئے پی سی ٹھیک ہوئے ۔۔۔آج میں ماوراء سے آپ کے بارے میں پوچھ رہی تھی کہ باجو کیون نطر نہیں آ رہیں ۔۔۔۔۔۔اور آپ کیسی ہیں ۔۔۔بچے سب کیسے ہیں ۔۔۔۔۔
ہاں سارہ می فائن ، میں ٹھیک تو بچے ٹھیک ، Allah کا شکر ہے،
بس ہاتھ آج بہت درد کر رہے کہ pumpkin'کا حلوہ بنا رہی ہوں تو پہلے اسے کاٹا پھر اب بھونا ، بھون بھون بھون کے بازؤں میں درد ہونے لگا اور اب بن کے اتنے بڑے پیٹھے کا اتنا سا کم حلوہ بنا ۔
تم سناؤ ، ابو کی طیبعت ٹھیک ٹھاک نا؟ اور تم آج کل کیا کر رہی ہو؟
اب شاید جیہ آئیں۔۔۔۔
اف اف رامش کی برتھ ڈے۔۔۔مجھے تو بتایا ہی نہیں۔ اور نہ ہی بلایا ہے۔
تم ملو گی تو بتاؤن گی نہ ۔۔۔۔اور تمہیں دعوت کی کیا جرورت ہے۔۔۔بھتیجے کی برتھڈے میں آنے کے لئے بھی کوئی دعوت کا انتظار کرتا ہے۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔تمہارا تو پہلا حق ہے۔۔۔۔۔اس لئے ضرور پہنچ جانا ۔۔۔۔
lolz۔۔۔۔۔۔ہم دونوں کا ہی پہلا حق ہے جس طرح میں پپھو اسی طرح تم ۔۔۔۔۔ ۔۔ویسے ماوراء تم بھول بھی جاو پھر بھی رامش تمہیں کبھی نہیں بھولے گا۔۔۔۔۔نام جو تم نے رکھا تھا اس کا۔۔۔۔اوت یہ بات تو بھولنے والی ہے ہی نہیں۔۔۔۔
اب میں ہی۔۔۔۔