میں ٹھیک ہوں تم سناؤ ۔۔۔کیا حال ہیں ۔۔۔اور آجکل کیا لکھ رہی ہو ۔۔۔۔۔حجاب نے کہا:اب میں ادھر آئی ہوں جیہ آپ جا چکیں ہیں ۔میں بزی تو نہیں بس ذرا ادھر اُدھر محفل کی سیر کر رہی ہوں سارہ تم کیسی ہو
اب سارہ یا قیصرانی
جیہ نے کہا:شمشاد نے کہا:اب مجھے پتہ ہو کہ کس بات سے روٹھی ہو تو اسی حساب سے ٹافی، چاکلیٹ، بولنے والی گڑیا یا کوئی سوٹ شوٹ دے کر مناؤں بھی، اب مجھے کیا پتہ کہ ہوا کیا ہے۔
یہ سوٹ والی ذرا پھر سے کہنا شامشاد بھائ ، مجھے اچھی طرح سنائ نہیں دیا۔ اور ناراض واراض نہیں۔ کس نے کہا کہ میں ناراض ہوں۔۔
ابھی استاد محترم آرہے ہیں ، ان سے پوچھیں۔ کہ میں کب ناراض ہوئ تھی؟
ضبط نے کہا:حجاب اب میرا نام آپ کہاں لکھیں گی۔ ناراض ہیں تو معذرت کر لیتا ہوں۔ پر آپ پڑھ چکی ہیں۔ اور میں نے کوئی غلط بات نہیں کی تھی۔ خیر
اب سارہ حجاب یا قیصرانی
تو پھر صلح بھی اپنے پاس ہی رکھنی چاہئے تھی نا۔ جو آپ نے نہیں کیا۔ خیر آئندہ آپ اور میں شاعر کا نام لکھا کریں گے۔ پھر دیکھتے ہیں کہ کون کس کی شاعری پڑھتا ہے۔ منظور ہے؟حجاب نے کہا:ضبط نے کہا:حجاب اب میرا نام آپ کہاں لکھیں گی۔ ناراض ہیں تو معذرت کر لیتا ہوں۔ پر آپ پڑھ چکی ہیں۔ اور میں نے کوئی غلط بات نہیں کی تھی۔ خیر
اب سارہ حجاب یا قیصرانی
میں ہر کسی سے ناراض نہیں ہوتی مجھے کیا آپ جو شاعری پڑھیں بسوں اور رکشوں کے پیچھے والے شعر پڑھیں سانو کی