اب کس کو آنا ہے 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

F@rzana

محفلین
سوری :(

پر میں بہت تھک گئی ہوں
یہ تو ‘انٹرویو‘ کا ‘ہوا‘ تھا جو زبردستی اتنی دیر بیٹھی رہی،
شمشاد بھائی کا تو مارے بےقراری کے اطلاعی ‘ایس ایم ایس‘ آیا ہوا تھا،
جلدی کرو، جانے نہ پائے۔۔۔۔۔اف

انٹرنیٹ لائن ڈسکنیکٹڈ تھی اس لیئے۔۔۔۔۔۔۔
آج مجھے اپنے گلٹ کو دور کرنا پڑا
 

عمر سیف

محفلین
جی ظاہر ہے۔ یہاں اور لوگ کم ہی آتے ہیں۔

اب آپ ہی پر۔ تصویر سے کافی بڑے معلوم ہوتے ہیں۔ خیر آپ کو چاچو کہنا ٹھیک رہے گا۔

ٹھیک ہے نا؟
 

جیہ

لائبریرین
تو کیا میں جن کے قید میں شہزادی تھی جو سندباد مجھے چھڑا کر لائے۔

اور شمشاد بھائ سے تو مجھے بات کرنی ہی نہیں :cry:
 

شمشاد

لائبریرین
پتہ بھی ہے کسی سے بلا وجہ بول چال بند کرنے سے گناہ ملتا ہے اور خاص کر رمضان میں تو اور بھی گناہ ہو گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top