ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ًلو تصویریں مل گئیں ہونگیں ۔ پر ملٹی میڈیا ٹیکسٹ سے بھی تو اسکو نہیں پہنچ پا رہی نہ ۔
اب دیکھو ملی ہیں نا ۔ بچوں کی رہ گئی ابھی بعد میں سہی ۔
جی مل گئیں تھیں۔ بچوں کی واقعی رہ گئیں ہیں۔ بہت اچھی تھیں۔
اب اچھی سی ماوراء۔
اعجاز اختر نے کہا:اور شہزادی غائب ہو گئیںِ
اب تو راجاؤں کا ہی راج ہے یہاں۔ آخر ہم بھی تو شاہوں سے کم نہیں۔
اب راجہ صاحب
بوچھی نے کہا:
چھوٹے بھیا ،
شادی کے کچھ دن بعد دلہن نے اپنے شوہر کو بتایا،
‘ وہ ہر وقت میرے پیچھے لگا رہتا ہے گھر کے بھی چکر لگاتا ہے چھٹی والے دن تو کئی بار گھر آجاتا ہے میں تو اس سے بہت عاجز آگئی ہوں کل میں شاپنگ کے لئے جارہی تھی اس نے مجھے راستے میں گیھر لیا اور گڑگڑانے لگا اپنی بات منوانے کے لیے ۔
شوہر بولا کہ ، اس کو تو میں دیکھ لوں گا مگر معلوم تو ہو - آخر چاہتا کیا ہے ؟
کہتا ہے انشورنس کروالو ، - بیوی نے منہ بنا کر کہا ۔
farzooq ahmed نے کہا:بوچھی نے کہا:

آپی جی بہت اچھا ہے لطیفہ ۔۔۔مگر جو آدمی اُس کے پیچھے لگا ہوا تھا وہ بیوقوف تھا اگر اُسکی جگہ میں ہوتا نہ تو میں نے نہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب جیہ آپی
محب علوی نے کہا:بڑے دنوں کے بعد آج میں آیا ہوں۔
اب شاہ صاحب
بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ًلو تصویریں مل گئیں ہونگیں ۔ پر ملٹی میڈیا ٹیکسٹ سے بھی تو اسکو نہیں پہنچ پا رہی نہ ۔
اب دیکھو ملی ہیں نا ۔ بچوں کی رہ گئی ابھی بعد میں سہی ۔
جی مل گئیں تھیں۔ بچوں کی واقعی رہ گئیں ہیں۔ بہت اچھی تھیں۔
اب اچھی سی ماوراء۔
لو ، آج البم سمجھو مل گئی اب آرام سے دیکھو سبھی کو ۔ پھر تبصرہ کرنا ، بتانا کون کس پر گیا ہے ۔ ؟ میں لگتی ہوں بچوں میں بچی کہ نہیں ؟
بوچھی نے کہا:farzooq ahmed نے کہا:بوچھی نے کہا:
چھوٹے بھیا ،
شادی کے کچھ دن بعد دلہن نے اپنے شوہر کو بتایا،
‘ وہ ہر وقت میرے پیچھے لگا رہتا ہے گھر کے بھی چکر لگاتا ہے چھٹی والے دن تو کئی بار گھر آجاتا ہے میں تو اس سے بہت عاجز آگئی ہوں کل میں شاپنگ کے لئے جارہی تھی اس نے مجھے راستے میں گیھر لیا اور گڑگڑانے لگا اپنی بات منوانے کے لیے ۔
شوہر بولا کہ ، اس کو تو میں دیکھ لوں گا مگر معلوم تو ہو - آخر چاہتا کیا ہے ؟
کہتا ہے انشورنس کروالو ، - بیوی نے منہ بنا کر کہا ۔
آپی جی بہت اچھا ہے لطیفہ ۔۔۔مگر جو آدمی اُس کے پیچھے لگا ہوا تھا وہ بیوقوف تھا اگر اُسکی جگہ میں ہوتا نہ تو میں نے نہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب جیہ آپی
میں ہوتا تو میں نے نہ ؟ ؟ ؟ ؟؟؟ ؟ ؟ ؟؟ کیا ؟ ؟ ؟
کیا کرنا تھا ذرا بتانا تو ؟
اقراء اور آپ میں تو کوئی فرق نہیں لگتا۔ منجھلی (نمرہ) بہت کیوٹ ہے۔ باقی سب تصاویر بھی بہت اچھی ہیں۔بوچھی نے کہا:لو ، آج البم سمجھو مل گئی اب آرام سے دیکھو سبھی کو ۔ پھر تبصرہ کرنا ، بتانا کون کس پر گیا ہے ۔ ؟ میں لگتی ہوں بچوں میں بچی کہ نہیں ؟ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ًلو تصویریں مل گئیں ہونگیں ۔ پر ملٹی میڈیا ٹیکسٹ سے بھی تو اسکو نہیں پہنچ پا رہی نہ ۔
اب دیکھو ملی ہیں نا ۔ بچوں کی رہ گئی ابھی بعد میں سہی ۔
جی مل گئیں تھیں۔ بچوں کی واقعی رہ گئیں ہیں۔ بہت اچھی تھیں۔
اب اچھی سی ماوراء۔
farzooq ahmed نے کہا:بوچھی نے کہا:farzooq ahmed نے کہا:بوچھی نے کہا:
چھوٹے بھیا ،
شادی کے کچھ دن بعد دلہن نے اپنے شوہر کو بتایا،
‘ وہ ہر وقت میرے پیچھے لگا رہتا ہے گھر کے بھی چکر لگاتا ہے چھٹی والے دن تو کئی بار گھر آجاتا ہے میں تو اس سے بہت عاجز آگئی ہوں کل میں شاپنگ کے لئے جارہی تھی اس نے مجھے راستے میں گیھر لیا اور گڑگڑانے لگا اپنی بات منوانے کے لیے ۔
شوہر بولا کہ ، اس کو تو میں دیکھ لوں گا مگر معلوم تو ہو - آخر چاہتا کیا ہے ؟
کہتا ہے انشورنس کروالو ، - بیوی نے منہ بنا کر کہا ۔
آپی جی بہت اچھا ہے لطیفہ ۔۔۔مگر جو آدمی اُس کے پیچھے لگا ہوا تھا وہ بیوقوف تھا اگر اُسکی جگہ میں ہوتا نہ تو میں نے نہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب جیہ آپی
میں ہوتا تو میں نے نہ ؟ ؟ ؟ ؟؟؟ ؟ ؟ ؟؟ کیا ؟ ؟ ؟
کیا کرنا تھا ذرا بتانا تو ؟
آپی جی مجھے لگتا ہے کہ آپ کافی سمجھدار ہیں
کیوں آپی ماوراء
farzooq ahmed نے کہا:پھر آپ نے یہ کیوں پوچھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے آپی میں ساری آپیوں کی گارنٹی تو نہیں دیتا مگر ماشاءاللہ آپ ضرور ہیں
اب آپ ہی
ماوراء نے کہا:اقراء اور آپ میں تو کوئی فرق نہیں لگتا۔ منجھلی (نمرہ) بہت کیوٹ ہے۔ باقی سب تصاویر بھی بہت اچھی ہیں۔بوچھی نے کہا:لو ، آج البم سمجھو مل گئی اب آرام سے دیکھو سبھی کو ۔ پھر تبصرہ کرنا ، بتانا کون کس پر گیا ہے ۔ ؟ میں لگتی ہوں بچوں میں بچی کہ نہیں ؟ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ًلو تصویریں مل گئیں ہونگیں ۔ پر ملٹی میڈیا ٹیکسٹ سے بھی تو اسکو نہیں پہنچ پا رہی نہ ۔