اب کس کو آنا ہے 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ًلو تصویریں مل گئیں ہونگیں ۔ :) پر ملٹی میڈیا ٹیکسٹ سے بھی تو اسکو نہیں پہنچ پا رہی نہ :? ۔

اب دیکھو ملی ہیں نا ۔ بچوں کی رہ گئی ابھی بعد میں سہی ۔

جی مل گئیں تھیں۔ بچوں کی واقعی رہ گئیں ہیں۔ بہت اچھی تھیں۔ :)
اب اچھی سی ماوراء۔
لو ، آج البم سمجھو مل گئی اب آرام سے دیکھو سبھی کو ۔ :p پھر تبصرہ کرنا ، بتانا کون کس پر گیا ہے ۔ ؟ میں لگتی ہوں بچوں میں بچی کہ نہیں ؟ :lol: 8)
اقراء اور آپ میں تو کوئی فرق نہیں لگتا۔ منجھلی (نمرہ) بہت کیوٹ ہے۔ باقی سب تصاویر بھی بہت اچھی ہیں۔ :D

:lol: دیکھو لو ، انکے قد اک اک انچ مجھ سے بھی بڑے ہیں :( اقراہ اپنی دادی پر ہے ۔ نمرہ اپنے باپ پر ہے ۔ مناہل میرے پر ہے ۔ :lol:

سب سے بڑی کا نام اقراء ، منجھلی کا نمرہ اور چھوٹی کا مناہل ہے نہ؟؟ کہیں میں کچھ غلط ہی نہ سمجھ رہی ہوں؟
 
فرذوق احمد

محفلین
ماوراء نے کہا:
farzooq ahmed نے کہا:
پھر آپ نے یہ کیوں پوچھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :?

ویسے آپی میں ساری آپیوں کی گارنٹی تو نہیں دیتا مگر ماشاءاللہ آپ ضرور ہیں :lol: :wink:

اب آپ ہی

میں نے کیا پوچھا ہے۔ :?

میں اگر سمجھدار ہوتی تو زندگی میں رونا کس بات کا ہوتا۔ :cry:

ویسے فرذوق سچی پوچھو تو تم مجھے سب سے زیادہ سمجھدار لگتے ہو۔ :wink:

آپ کو کیا لگتا ہے کہ میں بہت خوشحال ہو۔۔خوشنصیب ہوتے ہیں وہ لوگ جِن کو پریشانی کی وجہ معلوم ہوتی ہے ۔۔پریشانی ضرور ہے مگر کیا ہے ؟ یہ پتا نہیں اور بس یہی روناہے ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے کوئی اندر ہی اندر سے اپنی طرف کھینچ رہا ہے مگر کیا ہے۔ اس کا پتا نہیں ؟ اور یہی رونا ہے ۔۔
اور مجھ سے بڑا تو کوئی بیوقوف نہیں ہے کیونکہ میں آج تک یہی سمجھ نہیں پایا کہ پریشانی کیا ہے ۔۔اور یہی رونا ہے

مجھے تو اتنا ہی لگتا ہے کہ فرذوق بہت اچھا اور سمجھدار بچہ ہے۔
فرذوق یہ صرف آپ کے ساتھ ہی نہیں بلکہ اکثر ہوتا ہے کہ کوئی پریشان ہوتا ہے لیکن اس کی وجہ معلوم نہیں ہو سکتی۔ اور اس میں بےوقوفی کی بھی کوئی بات نہیں ہے۔ویسے آپ کو زیادہ اسی بات کی پریشانی ہے کہ آپ کو پریشانی کی وجہ معلوم نہیں۔
پریشانی، خوشی۔۔۔ہر حال میں خدا کو یاد رکھنا چاہیے۔ وہ ہی اگر پریشانی دیتا ہے تو خوشی بھی۔

ویسے کوئی مسئلہ ہے کیا۔تو آپ شئیر کر سکتے ہیں۔
 
تیشہ

:lol: ہاں بڑی اقراہ گلاسز والی ، نمرہ جسکو تم دیکھ رہی ہوں سکول سے آتے ہوئے وہ منجھلی ، اور اسکے ساتھ چھوٹا پیس مناہل ،
تین تین ورائٹیز ہیں :lol: ہر اک کا اپنا فیس ، اقرا کی بار دادی بدقسمتی سے سمنے تھیں :lol: :p اقراہ ان جیسی ، نمرہ کی بار اسکا باپ :roll: اور مناہل کی بار میں ، میں نے کسی کو دیکھا ہی نہیں تھا :lol: 8)
 
خدا کو تو یا درکھنا ہی پڑتا ہے اور یہ بھی خدا کا شکر ہے ویسے کوئی مسئلہ نہیں اگر ہوتا تو میں ضرور شئیر کرتا

اب زکریا بھائی ہی ہیں
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ًلو تصویریں مل گئیں ہونگیں ۔ :) پر ملٹی میڈیا ٹیکسٹ سے بھی تو اسکو نہیں پہنچ پا رہی نہ :? ۔

اب دیکھو ملی ہیں نا ۔ بچوں کی رہ گئی ابھی بعد میں سہی ۔

جی مل گئیں تھیں۔ بچوں کی واقعی رہ گئیں ہیں۔ بہت اچھی تھیں۔ :)
اب اچھی سی ماوراء۔
لو ، آج البم سمجھو مل گئی اب آرام سے دیکھو سبھی کو ۔ :p پھر تبصرہ کرنا ، بتانا کون کس پر گیا ہے ۔ ؟ میں لگتی ہوں بچوں میں بچی کہ نہیں ؟ :lol: 8)
اقراء اور آپ میں تو کوئی فرق نہیں لگتا۔ منجھلی (نمرہ) بہت کیوٹ ہے۔ باقی سب تصاویر بھی بہت اچھی ہیں۔ :D

:lol: دیکھو لو ، انکے قد اک اک انچ مجھ سے بھی بڑے ہیں :( اقراہ اپنی دادی پر ہے ۔ نمرہ اپنے باپ پر ہے ۔ مناہل میرے پر ہے ۔ :lol:

سب سے بڑی کا نام اقراء ، منجھلی کا نمرہ اور چھوٹی کا مناہل ہے نہ؟؟ کہیں میں کچھ غلط ہی نہ سمجھ رہی ہوں؟

:lol: ہاں بڑی اقراہ گلاسز والی ، نمرہ جسکو تم دیکھ رہی ہوں سکول سے آتے ہوئے وہ منجھلی ، اور اسکے ساتھ چھوٹا پیس مناہل ،
تین تین ورائٹیز ہیں :lol: ہر اک کا اپنا فیس ، اقرا کی بار دادی بدقسمتی سے سمنے تھیں :lol: :p اقراہ ان جیسی ، نمرہ کی بار اسکا باپ :roll: اور مناہل کی بار میں ، میں نے کسی کو دیکھا ہی نہیں تھا :lol: 8)

اچھا اچھا۔۔اب سمجھ گئی۔ نمرہ کا قد سب سے بڑا ہے میں سمجھی وہ سب سے بڑی ہے۔ نمرہ اور مناہل سے آپ کی شکل ملتی ہے۔ اقراء ذرا مختلف ہے۔
اف اقراء شکل سے بہت معصوم لگتی ہے۔ لیکن اپریل فول والے دن مجھے خوب بےوقوف بنایا تھا۔ :(
 
جیہ

لائبریرین
جوجو تو دوڑی چلی آئے بس آپ پکاریں استاد محترم

کیوں قیصرانی آپ آنا چاہتے ہیں یا میں پھر استاد محترم کو بلاوں؟
 
جیہ

لائبریرین
شاید نہیں یقینا
ااور اب میرے پیارے شمشاد بھائ

شمشاد بھائ مصروفیت کچھ زیادہ ہی ہوگئ ہے شاید دفتر میں ۔ گئ دنوں سے حاضری نہیں لگی آپ کی
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ًلو تصویریں مل گئیں ہونگیں ۔ :) پر ملٹی میڈیا ٹیکسٹ سے بھی تو اسکو نہیں پہنچ پا رہی نہ :? ۔

اب دیکھو ملی ہیں نا ۔ بچوں کی رہ گئی ابھی بعد میں سہی ۔

جی مل گئیں تھیں۔ بچوں کی واقعی رہ گئیں ہیں۔ بہت اچھی تھیں۔ :)
اب اچھی سی ماوراء۔
لو ، آج البم سمجھو مل گئی اب آرام سے دیکھو سبھی کو ۔ :p پھر تبصرہ کرنا ، بتانا کون کس پر گیا ہے ۔ ؟ میں لگتی ہوں بچوں میں بچی کہ نہیں ؟ :lol: 8)
اقراء اور آپ میں تو کوئی فرق نہیں لگتا۔ منجھلی (نمرہ) بہت کیوٹ ہے۔ باقی سب تصاویر بھی بہت اچھی ہیں۔ :D

:lol: دیکھو لو ، انکے قد اک اک انچ مجھ سے بھی بڑے ہیں :( اقراہ اپنی دادی پر ہے ۔ نمرہ اپنے باپ پر ہے ۔ مناہل میرے پر ہے ۔ :lol:

سب سے بڑی کا نام اقراء ، منجھلی کا نمرہ اور چھوٹی کا مناہل ہے نہ؟؟ کہیں میں کچھ غلط ہی نہ سمجھ رہی ہوں؟

:lol: ہاں بڑی اقراہ گلاسز والی ، نمرہ جسکو تم دیکھ رہی ہوں سکول سے آتے ہوئے وہ منجھلی ، اور اسکے ساتھ چھوٹا پیس مناہل ،
تین تین ورائٹیز ہیں :lol: ہر اک کا اپنا فیس ، اقرا کی بار دادی بدقسمتی سے سمنے تھیں :lol: :p اقراہ ان جیسی ، نمرہ کی بار اسکا باپ :roll: اور مناہل کی بار میں ، میں نے کسی کو دیکھا ہی نہیں تھا :lol: 8)

اچھا اچھا۔۔اب سمجھ گئی۔ نمرہ کا قد سب سے بڑا ہے میں سمجھی وہ سب سے بڑی ہے۔ نمرہ اور مناہل سے آپ کی شکل ملتی ہے۔ اقراء ذرا مختلف ہے۔
اف اقراء شکل سے بہت معصوم لگتی ہے۔ لیکن اپریل فول والے دن مجھے خوب بےوقوف بنایا تھا۔ :(

:lol: میری بچیاں بڑی مصوم ہیں میرے پر گئیں ہیں نا ۔ 8)
نمرہ کی ہائیٹ میری اور اقراہ سے اک آدھ انچ زیادہ ہے ۔ میری ، اور اقرا کی فائف فائف ہے جبکہ نمرہ فائف سکس ہے ۔ باپ پر جارہی ہے باپ کی
چھے فٹ :lol: جبکہ مناہل بھی دھڑا دھڑ قد نکلاتی ہی جارہی ہے ۔
تمیھں اپریل فول میرے کہنے پر ہی تو بنایا گیا تھا کچھ تم پہلے سے ہی بنی بنائی تھی کچھ اقراہ نے بنا ڈالا ۔ :lol:

اب اگلے اپریل کا انتظار کرو ۔ :p
 
قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
جبکہ مناہل بھی دھڑا دھڑ قد نکلاتی ہی جارہی ہے ۔
تمیھں اپریل فول میرے کہنے پر ہی تو بنایا گیا تھا کچھ تم پہلے سے ہی بنی بنائی تھی کچھ اقراہ نے بنا ڈالا ۔ :lol:

اب اگلے اپریل کا انتظار کرو ۔ :p
تارے بلندی کی طرف گامزن ہیں۔ ماشاء‌اللہ
 
تیشہ

محفلین
:lol: چھوٹے بھیا بہت دن ہوئے نا ، نئا حال نہیں بتایا ؟ ستارے تو بلندی پر جارہے ہیں پر میں کدھر کو جانے والی ہوں :lol: ذرا پرانے زائچے سے نئا حال تو بیان کریں ۔ کل کے ٹیسٹ میں ، میں نے پاس ہونا ہے کہ نہیں ؟ :(
 
تیشہ

محفلین
:shock: ہیں سچ ؟ کل کدھر ہیں ؟ کل تو میں بھی لندن اِلفورڈ میں ہوں اگزیم دینے ادھر ہی جانا ہے مجھے ۔ :D

چھوٹے بھیا بتایا کیوں نہیں پہلے مجھے کہ آپ کل آرہے ہو؟
اب فٹا فٹ بتائیے کہاں ملیں گے ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top