فرذوق احمد
محفلین
میں نے ایک ایک بات پوچھی تھی مگر کسی نے کوئی جواب نہیں دیا ۔
sailor vision کا کیا مطلب ہے پلیز بتا دیں
اور اب کوئی بھی
sailor vision کا کیا مطلب ہے پلیز بتا دیں
اور اب کوئی بھی
ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:اقراء اور آپ میں تو کوئی فرق نہیں لگتا۔ منجھلی (نمرہ) بہت کیوٹ ہے۔ باقی سب تصاویر بھی بہت اچھی ہیں۔بوچھی نے کہا:لو ، آج البم سمجھو مل گئی اب آرام سے دیکھو سبھی کو ۔ پھر تبصرہ کرنا ، بتانا کون کس پر گیا ہے ۔ ؟ میں لگتی ہوں بچوں میں بچی کہ نہیں ؟ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ًلو تصویریں مل گئیں ہونگیں ۔ پر ملٹی میڈیا ٹیکسٹ سے بھی تو اسکو نہیں پہنچ پا رہی نہ ۔
اب دیکھو ملی ہیں نا ۔ بچوں کی رہ گئی ابھی بعد میں سہی ۔
جی مل گئیں تھیں۔ بچوں کی واقعی رہ گئیں ہیں۔ بہت اچھی تھیں۔
اب اچھی سی ماوراء۔
دیکھو لو ، انکے قد اک اک انچ مجھ سے بھی بڑے ہیں اقراہ اپنی دادی پر ہے ۔ نمرہ اپنے باپ پر ہے ۔ مناہل میرے پر ہے ۔
سب سے بڑی کا نام اقراء ، منجھلی کا نمرہ اور چھوٹی کا مناہل ہے نہ؟؟ کہیں میں کچھ غلط ہی نہ سمجھ رہی ہوں؟
ہاں بڑی اقراہ گلاسز والی ، نمرہ جسکو تم دیکھ رہی ہوں سکول سے آتے ہوئے وہ منجھلی ، اور اسکے ساتھ چھوٹا پیس مناہل ،
تین تین ورائٹیز ہیں ہر اک کا اپنا فیس ، اقرا کی بار دادی بدقسمتی سے سمنے تھیں اقراہ ان جیسی ، نمرہ کی بار اسکا باپ اور مناہل کی بار میں ، میں نے کسی کو دیکھا ہی نہیں تھا
اچھا اچھا۔۔اب سمجھ گئی۔ نمرہ کا قد سب سے بڑا ہے میں سمجھی وہ سب سے بڑی ہے۔ نمرہ اور مناہل سے آپ کی شکل ملتی ہے۔ اقراء ذرا مختلف ہے۔
اف اقراء شکل سے بہت معصوم لگتی ہے۔ لیکن اپریل فول والے دن مجھے خوب بےوقوف بنایا تھا۔
میری بچیاں بڑی مصوم ہیں میرے پر گئیں ہیں نا ۔
نمرہ کی ہائیٹ میری اور اقراہ سے اک آدھ انچ زیادہ ہے ۔ میری ، اور اقرا کی فائف فائف ہے جبکہ نمرہ فائف سکس ہے ۔ باپ پر جارہی ہے باپ کی
چھے فٹ جبکہ مناہل بھی دھڑا دھڑ قد نکلاتی ہی جارہی ہے ۔
تمیھں اپریل فول میرے کہنے پر ہی تو بنایا گیا تھا کچھ تم پہلے سے ہی بنی بنائی تھی کچھ اقراہ نے بنا ڈالا ۔
اب اگلے اپریل کا انتظار کرو ۔
ظاہر ہے بچے تو اچھے ہوں ہی گے۔ میری اتنی پیاری باجو کے جو ہیں۔
واقعی میں پہلے ہی اتنی بے وقوف ہوں۔ اس کے بعد تو مکمل یقین آ گیا تھا۔
اب میں محتاط ہو گئی ہوں۔ اب ایسا نہیں ہو گا۔
کوئی اچھا سا
ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:مجھے لگتا ہے آج باجو کا فون آنا ہے۔ اور آج مجھے خوب سننا پڑے گا۔ میں تو بھاگی۔
اب آصف آنے سے تو رہے۔
میں تمھیں کب سے کر رہی ہوں اٹھاتی کیوں نہیں ۔ اٹھاؤ فون ،
نہیں ڈانٹتی ۔
بس ابھی اٹھاتی ہوں۔ 1 منٹ بعد کرنا۔
بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:مجھے لگتا ہے آج باجو کا فون آنا ہے۔ اور آج مجھے خوب سننا پڑے گا۔ میں تو بھاگی۔
اب آصف آنے سے تو رہے۔
میں تمھیں کب سے کر رہی ہوں اٹھاتی کیوں نہیں ۔ اٹھاؤ فون ،
نہیں ڈانٹتی ۔
بس ابھی اٹھاتی ہوں۔ 1 منٹ بعد کرنا۔
ا منٹ بعد کیا تھا ؟ کتنا تنگ کرتی ہو فون سائیلنٹ پر لگاتی ہی کیوں کر ہو ؟ آج تک مجھے سمجھ نہیں آئی ۔
آئیندہ جلدی اٹھایا کرو ،
زکریا نے کہا:ماوراء: تو کیا سب آپ کے فون بجنے کے انتظار میں ہوتے ہیں؟
نہیں زکریا مذاق کر رہی تھی۔ اصل میں جاب پر سائلنٹ کرتی ہوں تو بعد میں اکثر یاد نہیں رہتا۔زکریا نے کہا:ماوراء: تو کیا سب آپ کے فون بجنے کے انتظار میں ہوتے ہیں؟
ظفری نے کہا:زکریا نے کہا:ماوراء: تو کیا سب آپ کے فون بجنے کے انتظار میں ہوتے ہیں؟
کیا کرسکتے ہیں ۔۔۔۔ انسان اپنی فون نمبر اُتنے ہی بانٹیں ۔۔ جتنے ہینڈل کرسکتا ہو ۔۔۔ !
ظفری نے کہا:نہیں میں نے مذاق نہیں کیا تھا ۔۔۔ بلکہ کچھ لوگوں کی پی ایم اور ای میلز آئیں تھیں ۔ جن میں انہوں نے مجھ سے یہی پوچھا تھا کہ کیا آپ کے پاس “ ان کا “ نیا نمبر ہے ۔ میں انہیں کیا بتاتا کہ میں نے تو آپ سے کبھی فون پر بات بھی نہیں کی ۔ ( توبہ ہے )
ظفری نے کہا:نہیں میں نے مذاق نہیں کیا تھا ۔۔۔ بلکہ کچھ لوگوں کی پی ایم اور ای میلز آئیں تھیں ۔ جن میں انہوں نے مجھ سے یہی پوچھا تھا کہ کیا آپ کے پاس “ ان کا “ نیا نمبر ہے ۔ میں انہیں کیا بتاتا کہ میں نے تو آپ سے کبھی فون پر بات بھی نہیں کی ۔ ( توبہ ہے )
ظفری نے کہا:اچھا کوئی بات نہیں وہ بھی یہ پڑھ ہی لیں گے ۔ میں بیچ میں کیوں آؤں بھئی ۔۔۔۔
ظفری نے کہا:مگر ان لوگوں کو بھی سوچنا چاہیئے نا ۔۔ جن کا اٹلی اور سویڈن اور پھر نیویارک میں کام نہیں بنا ۔۔۔ اب اپنی آثارِقدیمہ والی تصویر لگا کر کس چکر میں یہاں آتے ہیں ۔۔۔ اس سے اچھا تو یہ ہے کہ یہ ٹائم اپنے معصوم بچوں کو دیں ۔۔۔ کیوں ماوراء ٹھیک کہا نا ۔۔۔