اب کس کو آنا ہے 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
جیہ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
تو تمہاری بھی عید آج گزر گئی، عید مبارک، کہو کیسی گزری؟
(کتنی عید ملی جیہ، اس میں میرا بھی کچھ حصہ ہے کہ نہیں؟)

جی بھیا عید گزر گئ۔

عیدی کیا ملتی مجھے :( الٹا اپنے پلے سے بچوں کو بلکہ بعض بڑوں کو بھی دینی پڑی۔ آپ کو بھی دوں گی مگر کیسے؟

یہاں لکھا تھا تم نے کہ “ آپ کو بھی دوں گی“ اب بتاؤ کون جھوٹ بول رہا ہے؟
 
الف عین

لائبریرین
اس وقت تو میں ہوں۔ اب ممکن ہے کہ زکریا عنبر کی مبارکبادی بٹور کر ادھر بھی آجائیں کہ بہت دن سے وہ ادھر نہیں آئے۔
 
جیہ

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
جیہ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
تو تمہاری بھی عید آج گزر گئی، عید مبارک، کہو کیسی گزری؟
(کتنی عید ملی جیہ، اس میں میرا بھی کچھ حصہ ہے کہ نہیں؟)

جی بھیا عید گزر گئ۔

عیدی کیا ملتی مجھے :( الٹا اپنے پلے سے بچوں کو بلکہ بعض بڑوں کو بھی دینی پڑی۔ آپ کو بھی دوں گی مگر کیسے؟

یہاں لکھا تھا تم نے کہ “ آپ کو بھی دوں گی“ اب بتاؤ کون جھوٹ بول رہا ہے؟

شمشاد بھائ سہوِ قلم بلکہ ٹائپو تھی۔ مجھے عیدی نہیں دینی کسی کو۔ میں باجو تھوڑی ہوں :lol:
 
سہواّ ایک آدھ حرف ہوتا ہے ناکہ پورا جملہ، اب تو عیدی دینی پڑے گی۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
حجاب نے کہا:
السّلام و علیکُم شگفتہ عید مبارک
کیسی ہیں آپ اور کیسی گزری عید۔

حجاب

ابھی تو عید گذر رہی ہے :) آپ سنائیے بلکہ کچھ احوالِ عیدی ہو جائے ، مجھے تو ایسی عیدی ملی کہ کبھی نہیں بُھولے گی :)

شمشاد بھائی
آداب ، یہ تو آپ جانتے ہیں ناں آداب کب کہا جاتا ہے ، جی ہاں بالکل درست ، عیدی لینے کے موقع پر :)

معلوم ہوا ہے جویریہ بھی عیدی بانٹ رہی ہیں :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top