اب کس کو آنا ہے 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
جی اب 28 پر 5 آؤٹ ہیں ۔۔۔ جی ہاں ہوسکتا ہے کہ سارہ آجائیں ۔۔۔ مگر یہ نئے پرس کا کیا چکر ہے ۔ ؟
 

ظفری

لائبریرین
ارے فرزانہ جی آپ ۔۔۔ ماشاءاللہ ۔۔ کیسی ہیں اب آپ ۔۔۔ ؟ میں آپ کا شکرگذار ہوں کہ آپ نے میری کئ دھاگوں پر خیریت دریافت کی ۔۔۔ اب اللہ کے فضل وکرم سے میں بھی خیریت سے ہوں ۔ اور سنائیں ۔۔۔ کیا کہتے ہیں شب وروز ۔۔۔ ؟

اب شمشاد بھائ یا آپ ۔۔۔
 

سارہ خان

محفلین
شمشاد نے کہا:
42 پر بھی 4 ہی ہیں۔

اب دیکھتے ہیں اگر سارہ آ جائیں بمع نئے پرس کے :wink:
السلام علیکم ۔۔
میں تو آ گئی ۔۔مگر پرس کیسے آ سکتا ہے ۔۔۔ :roll: ۔۔۔ :) ۔۔

فرزانہ سسٹر ۔۔۔۔مٰن نے آپ کی غزل پڑہی تھی ۔۔۔پاکیزہ ڈائجسٹ میں انجم انصار کے ناول میں ۔۔۔۔آپ کا نام دیکھ کر بہت اچھا لگا مجھے ۔۔۔ :) ۔۔بہت اچھی غزل تھی ۔۔3 دفعہ پڑہی میں نے ۔۔۔۔ :) ۔۔

اب فرزانہ سسٹر۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
28 پر نہیں، 42 پر 5 تھے۔ اور اب 53 سکور ہو گیا ہے۔

سارہ جی کو نیا پرس ملا ہے عیدی کے طور پر اور اس میں انہوں نے بہت ساری عیدی ڈالی ہوئی ہے تو میں نے سوچا شائد آئیں اور عیدی دے جائیں۔
:wink:
 

F@rzana

محفلین
‘‘شب و روز‘‘ ہممممممم یہ نہ پوچھیں :(

بیک ٹو نارمل

آج ٹی وی ہے ریڈیو بھی شروع، بس اور کیا۔
 

سارہ خان

محفلین
:p ۔۔۔بھائی بہنوں کو عیدی دیتے ہیں نہ کہ لیتے ہیں ۔۔۔۔ :roll: ۔۔۔میں تو آپ کی طرف سے عیدی کے انتظآر میں ہوں ۔۔۔۔پرس میں ابھی بہت جگہ خالی ہے ۔۔۔ :wink: :p
 

ظفری

لائبریرین
واہ ۔۔۔ تو پھر آج آواز اور تصویر کا سنگم ہے ۔ بہت خوب ۔

یہ شمشاد بھائ کہاں گم ہیں ۔۔۔ ؟
 

شمشاد

لائبریرین
کہاں گیا ہوں لینے، میں تو خود دوسروں سے لیتا پھر رہا ہوں، ابھی تک میرا بجٹ پورا نہیں ہوا، حالانکہ چاند کو چھپا چھپا کر پورے تین دن نکالتا رہا ہوں۔ :cry:

ظفری بھائی آپ ہی کچھ خیال کر لیں۔
 

ظفری

لائبریرین
اچھا ۔۔۔۔ تین دن میں تو چاند کافی گھٹ گیا ہوگا ۔۔۔۔ :wink:

اور ہاں ۔۔۔ شکر ہے آپ نے جواب تو دیا ورنہ تو میں یہ سمجھ رہا تھا کہ ۔۔۔

ساقی یہ خموشی بھی تو کچھ غور طلب ھے
ساقی ترے میخوار بڑی دیر سے چپ ھیں
 

سارہ خان

محفلین
شمشاد نے کہا:
کہاں گیا ہوں لینے، میں تو خود دوسروں سے لیتا پھر رہا ہوں، ابھی تک میرا بجٹ پورا نہیں ہوا، حالانکہ چاند کو چھپا چھپا کر پورے تین دن نکالتا رہا ہوں۔ :cry:

ظفری بھائی آپ ہی کچھ خیال کر لیں۔

ہاں ظفری آپ ضرور ان کا خیال کریں ۔۔ان کی طرف سے عیدیاں آپ بانٹ دیں اس دفعہ ۔۔۔ :wink: :p
 

شمشاد

لائبریرین
کہاں خاموش ہوں، بس ادھر ادھر سے عیدی اکٹھی کر رہا تھا، آج آخری دن ہے، کل سے دفتر شروع ہو جائے گا۔
 

جیہ

لائبریرین
وعلیکم السلام شگفتہ۔

میں ٹھیک ہوں ۔ اور بس عید گزر ہی گئ ۔ گھر پر رہی زیادہ تر۔
عید کا پہلے دن البتہ نانی کے ہاں گزارا۔

آپ کیسی ہیں اور آپ کی عید کیسی گزری؟
 

ماوراء

محفلین
لگتا ہے سارہ کی عید بہت زبردست گزری ہے۔ :D
مجھے تو کسی نے بلایا نہیں تو میں بھی کسی کو نہیں بلا رہی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top