ماہ وش ، یہاں پر چیٹروم ہے تو ، لیکن کسی کو یوز کرتے دیکھا نہیں میں نے ، کل سیر کی تھی اس کیماہ وش نے کہا:سلام ،اس فورم پر چیٹنگ اس طرحسے ہوتی ہے ؟؟
ماہ وش ، یہاں پر چیٹروم ہے تو ، لیکن کسی کو یوز کرتے دیکھا نہیں میں نے ، کل سیر کی تھی اس کیماہ وش نے کہا:سلام ،اس فورم پر چیٹنگ اس طرحسے ہوتی ہے ؟؟
کیا واقعی میں آپ اتنا سوچتی ہیں؟ چلیں سوچ کر بتائیے گاShaista نے کہا:قیصرانی معاہدہ کے بارے میں سوچا جاسکتا ہے، ،،،،،، کیا ہر بات کے لیے نیا دھاگہ ضروری ہے ، ،،،،، پرانے سے ہی کام چلالیتے ہیں (ویسے بھی مجھے نہیں پتا دھاگا کھولتے کیسے ہیں )
کوئی بات نہیں جنابعاصم ملک نے کہا:پچھلے کچھ دن مصروفیت کی وجہ سے محفل پر نہ آ سکے۔ محفل سے معذرت