اب کس کو آنا ہے 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے شگفتہ صاحبہ تو آئیں گی نہیں اس دھاگے پر کہ پھر سے لائبریری کے لیے نئے افق تلاش کرنے میں مصروف ہوں گی۔

تو ملک صاحب ہی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج ایبٹ آباد میں جو ذاتی عقوبت خانہ پکڑا گیا ہے وہ بھی اسلامی مدرسے چلانے والوں کے ماتھے پر ایک بدنما داغ ہے۔

ملک صاحب
 

نوید ملک

محفلین
شمشاد نے کہا:
آج ایبٹ آباد میں جو ذاتی عقوبت خانہ پکڑا گیا ہے وہ بھی اسلامی مدرسے چلانے والوں کے ماتھے پر ایک بدنما داغ ہے۔

ملک صاحب
جی شمشاد صاحب سچ کہا
آپ ہی اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں
ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہو گی
 

نوید ملک

محفلین

نوید ملک

محفلین
قیصرانی نے کہا:
شکریہ شمشاد بھائی

نوید ملک نے کہا:
میں تھکتا نہیں بھائی بقول وسیم اکرم کیونکہ میں سگریٹ نہیں پیتا

بہت عمدہ۔ اسی لیے پھر آپ ہی :)
آپ بلائیں اور ہم نہ آئیں ایسے بھی حالات نہیں :wink:
اب پھر کی بورڈ آپ ہی کی طرف سرکا دیتا ہوں
 

نوید ملک

محفلین
حاضر جناب ۔ آپس میں ہی چُوچیاں کھیلتے ہیں :lol: ۔ ویسے چوچیاں سمجھ آ گیا کیا :?: ۔ اور یہ باس صاحبہ کون ہیں؟ ۔ ابھی یہ نک نیمز یاد کرنے ہیں ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
چوچیاں سمجھ نہیں‌ آیا۔ باس صاحبہ محترمہ سیدہ شگفتہ صاحبہ ہیں جو صدر اردو ڈیجیٹل لائبریری ہیں

ابھی پھر نوید ملک
 

نوید ملک

محفلین
جی چوچیاں ایک لوکل گیم ہے پنجاب کے دیہات کی جس میں آمنے سامنے بیٹھ کر ایک دوسرے کے ہاتھ لال و لال کرنے ہوتے ہیں ، معافی مانگنے والے انداز میں ہاتھ سامنے رکھ کر ۔ سمجھ آ گٰئی جناب کیا نہیں تو ایڈریس بتائیں بالمشافہ ملکر سمجھا دوں‌گا ۔
جی شمشاد صاحب آٰئیں
 

شائستہ

محفلین
آج تو لگتا ہے قیصرانی ، نوید اور شمشاد جی نے خوب گپ شپ کی ہے،،،، میں‌ تو بن بلائے آگئی ہوں،،،،، قیصرانی ،، اپ نے ممبر تو بنادیا لائبریری کا لیکن اور کچھ نہیں‌ بتایا کہ ، کتابوں کو کہاں‌ پر ٹائپ کرنا ہے،،، میرا خیال ہے اگر تفہیم القران کو شروع کرنا ہے تو مجھے ایک ایک سورہ دیں ۔۔۔ اس کے علاوہ اگر میں لائبریری کی ممبر ہوں تو ذرا دوسرے ممبرز کا تعارف بھی کروادیں‌۔ مہربانی ہوگی ،،اس وقت تو کوئی بھی آن لائن نہیں‌ہے اس لیے کوئی بھی آسکتاہے ، میری طرح بن بلائے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top