قیصرانی نے کہا:بہت عمدہ باجو۔ اب ہنسی کیسے روکوں؟بوچھی نے کہا:چھوٹے بھیا ، اقراہ جب چھوٹی تھی نا تو باتھ میں جانے کو بولا کرتی تھی کہ ‘ گانا![]()
اک دنمیرے سسرالی ماموں آئے ہوے تھے بڑے پیار سے اقراہ کو گود لیا بڑا پیار ، کھیل لاڈ واڈ ہورہے تھے کہ اچانک گانا آگیا۔
تو بولی گانا کرنا ، گانا گانا ،
ماموں سمجھے بچی گانا سنانا چاہ رہی ہے بولے کے ہاں تو سناؤ نا ۔
اور اس نے ادھر ہی سنا دیا انکی گود میں ہی ۔![]()
بڑے گھبرائے ہوئے آئے شازیہ تیری کڑُی مینوں گانا گانا سنواداں گانا سنا بیٹھی ۔
میں سمجھا کہ گانا گانا چاہتی ہے۔![]()
![]()
![]()
شمشاد نے کہا:خوش آمدید جناب ظفر صاحب
اور اب ماہ وش کہ آنلائن ہیں۔
شمشاد نے کہا:ظفر بھائی بالکل یقین کر لیں کہ میں ٹھیک ہوں۔ امید ہے آپ بھی بخریت ہوں گے۔
شمشاد نے کہا:تو اندازہ، میرا مطلب ہے تُکا ہی لگا دیا کریں،
ایک شائستہ جی آئی تھیں، پھر کدھر گئیں؟
جاویداقبال نے کہا:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
چلوہم ہی آجاتے ہیں، سسٹرشائستہ آپ نے بلایاہے تواوراب ہیں ہی ہم دونوں باقی توچھپے رستم ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔![]()
سنائیں آجکل کیامصروفیات ہیں؟
والسلام
جاویداقبال
دوست نے کہا:ویسے ہی
اب تو عادت سی ہے ان کو ایسے آنلائن ہونے میں۔
اور ہمیں دیکھنے میں۔![]()