سیدہ شگفتہ
لائبریرین
السلام علیکم
بھائی جی، ب نہیں ق سے قیصرانی ہوتا ہےضبط نے کہا:ب قیصرانی
سیدہ شگفتہ نے کہا:السلام علیکم
سارہ خان نے کہا:نہین جی ۔۔۔ اب تو میں ہوں ۔۔۔۔
ماوراء نے سب کو بہت سلام کہے ہیں ۔۔ خاص طور پر باجو کو۔۔۔۔
اور شمشاد بھائی ماوراء کہہ رہی کہ آپ نے بالکل ٹھیک کہا تھا کہ پاکستان جا کر بہت عجیب لگے گا ۔۔ اسے واقعی بہت عجیب لگ رہا ہے ۔۔۔
اب شمشاد بھائی ۔۔۔
دوست نے کہا:چلیں میں آجاتا ہوں
اوہ تو اندھیرے میں چھپے ہوئے ہیں تین بندے۔
انھیں میں باجو بھی ہونگی۔ ایک زکریا ہوں شاید اور تیسرا کون ہوسکتا ہے۔
بوچھی نے کہا:اس لئے چھپتی ہوں کہیں نظر نا نہ لگ جائے