قیصرانی
لائبریرین
دونوں ہی۔ ویسے جب بھی ان کی آپ سے بات ہوئی ہے فون پر، تب وہ بیمار ہوتی ہیں۔ کیا یہ کوئی حفاظتی اقدام ہوتا ہےبوچھی نے کہا:کونسی والی بات نہ کہوں؟ اپنے نظر لگنے کی یا؟ فرزانہ کے طیبیت خرابی کی؟
فرزانہ بچاری کو فلو لگا ہوا ہے بہت خراب طیبعت میں ہیں ،