ابھی تو میری باری ہے۔ اس کے بعد جو مرضی آ جائے۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 25، 2006 #204 شاہد بھائ تو کہیں چاند کی شہادت دینے گئے۔ ابھی تو اس اعجاز بھائ سے گزارا کر لیں۔ کیوں منصور؟ تمھارے لئے استادِ محترم لکھنا پڑے گا
شاہد بھائ تو کہیں چاند کی شہادت دینے گئے۔ ابھی تو اس اعجاز بھائ سے گزارا کر لیں۔ کیوں منصور؟ تمھارے لئے استادِ محترم لکھنا پڑے گا
ش شاہد احمد خان محفلین اکتوبر 25، 2006 #205 مجھے کہاں جانا ہے جی ۔ یہیں ہوں آپ کے ساتھ ۔۔ اعجاز بھائی، ماہ نہیں ماہ رخوں کے دیدار کی شہادت کہتے تو لطف دوبالہ ہو جاتا ۔۔ گویا کہ سیکھے ہیں ماہ رخوں کے لئے ہم مصوری ۔۔ ۔۔ ۔۔
مجھے کہاں جانا ہے جی ۔ یہیں ہوں آپ کے ساتھ ۔۔ اعجاز بھائی، ماہ نہیں ماہ رخوں کے دیدار کی شہادت کہتے تو لطف دوبالہ ہو جاتا ۔۔ گویا کہ سیکھے ہیں ماہ رخوں کے لئے ہم مصوری ۔۔ ۔۔ ۔۔
قیصرانی لائبریرین اکتوبر 25، 2006 #206 اعجاز اختر نے کہا: کیوں منصور؟ تمھارے لئے استادِ محترم لکھنا پڑے گا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے نہیں استاد محترم، آپ بلائیں تو میں ویسے ہی آجاؤں گا
اعجاز اختر نے کہا: کیوں منصور؟ تمھارے لئے استادِ محترم لکھنا پڑے گا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے نہیں استاد محترم، آپ بلائیں تو میں ویسے ہی آجاؤں گا
ش شاہد احمد خان محفلین اکتوبر 25، 2006 #207 قیصرانی ویسے ہی مت آنا ،، ذرا سج سنور کر آنا ، پا کستان میںتیسری ، پہلی عید ہے آج
شمشاد لائبریرین اکتوبر 25، 2006 #210 آج پاکستانی ٹیم کے محمد یوسف کے آؤٹ ہونے کے بعد جیتنے کے آثار معدوم ہوتے نظر آ رہے ہیں۔ شاہد بھائی۔
قیصرانی لائبریرین اکتوبر 25، 2006 #213 آج امید اور محبت صاحبہ دکھائی دے رہی ہیں بہت دنوںبعد، شاید ادھر چکر لگا لیں
قیصرانی لائبریرین اکتوبر 25، 2006 #216 واہ بھئی واہ، جیہ کا اوتار بدل گیا۔ کیا یہ آپ کی بچپن کی تصویر ہے؟ یا پھر نیٹ سے لی گئی ہے؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 25، 2006 #218 تو تمہاری بھی عید آج گزر گئی، عید مبارک، کہو کیسی گزری؟ (کتنی عید ملی جیہ، اس میں میرا بھی کچھ حصہ ہے کہ نہیں؟)
تو تمہاری بھی عید آج گزر گئی، عید مبارک، کہو کیسی گزری؟ (کتنی عید ملی جیہ، اس میں میرا بھی کچھ حصہ ہے کہ نہیں؟)
قیصرانی لائبریرین اکتوبر 25، 2006 #219 جیہ نے کہا: میں کیوں بتاؤں؟ گیس کرلیں آپ خود مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تصویر لگتی تو کافی پرانی ہے۔ اس لیے تکا یہ ہے کہ یہ آپ کی تصویر ہے اب درستگی کریں اگر غلط ہے تو
جیہ نے کہا: میں کیوں بتاؤں؟ گیس کرلیں آپ خود مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تصویر لگتی تو کافی پرانی ہے۔ اس لیے تکا یہ ہے کہ یہ آپ کی تصویر ہے اب درستگی کریں اگر غلط ہے تو
ت تیشہ محفلین اکتوبر 26، 2006 #220 یہ جیہ ہی ہے بچپن کی، کیوٹ ، اگر جیہ نہیں تو جیہ کے بھانجے، بھتیجے ہونگے لازمی ،