جلدی سے کسی ڈاکٹر کو دکھاو کہیں اس پر ڈنیگی وائرس کا حملہ نہ ہو گیا ہوسارہ خان نے کہا:کیا بات ہے جیہ بڑی دیر سے چپ چپ بیٹھی ہیں ۔۔۔
میری تو پوسٹ ہی نہین جاتی ۔۔۔ ایک پوسٹ کرنے کے لئے 4 دفعہ لاگ ان ہونا پڑتا ہے ۔۔۔ پتا نہین کیا مسئلہ ہے میرے پی سی میں ۔۔ صرف محفل کی سائیٹ ہی پروبلم کرتی ہے ۔۔۔![]()
شکریہ جیہ۔ ابھی پھر نوید ملکجیہ نے کہا:اب قیصرانی