اب کس کو آنا ہے 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اور اب آئیں گی جیہ۔

لارا نے مار مار کے ان کا بھرکس نکال دیا ہے۔ میچ دلچسپ مرحلے میں ہے۔ پاکستانی ٹیم کو بہت ذمہ داری سے کھیلنا ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایسا کرتے ہیں کہ شمیل کو بلاتے ہیں کہ وہ ابھی آنلائن تھے۔

یہاں تو خوب سردی ہو گئی ہے، آپ کے ہاں کیسا موسم ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
جیہ سوات کا موسم کیسا ہے؟ وہاں تو خوب سردی ہو گی۔ وہاں برف باری بھی ہوتی ہے کیا؟
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
اور اب آئیں گی جیہ۔

لارا نے مار مار کے ان کا بھرکس نکال دیا ہے۔ میچ دلچسپ مرحلے میں ہے۔ پاکستانی ٹیم کو بہت ذمہ داری سے کھیلنا ہو گا۔

شمشاد بھائ کچھ تو خیال کریں۔ پہلے میرا ذکر کیا اور پھر لکھا کہ لارا نے مار مار کر۔۔۔۔۔۔ نکال دیا ۔۔۔:(

لارا کی مجال جو مجھے آنکھ اٹھا کر بھی دیکھ سکے
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
جیہ سوات کا موسم کیسا ہے؟ وہاں تو خوب سردی ہو گی۔ وہاں برف باری بھی ہوتی ہے کیا؟

جی شمشاد بھائ کافی سردی ہو گئ ہے ۔ صبح بھی بارش ہو رہی تھی۔ ایک طرف دھوپ نکلی تھی دوسری طرف خوب بارش ہو رہی تھی۔ بچپن میں جب بارش بھی ہو اور ساتھ دھوپ نکلی ہو تو ہم کہتے تھے گیدڑ کی شادی ہے۔ تو آج بھی گیدڑ کی شادی تھی۔

برف ابھی نہیں پڑھی ۔ جنوری فروری میں عام طور پر خوب برف باری ہوتی ہے
 

ظفری

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
اور اب آئیں گی جیہ۔

لارا نے مار مار کے ان کا بھرکس نکال دیا ہے۔ میچ دلچسپ مرحلے میں ہے۔ پاکستانی ٹیم کو بہت ذمہ داری سے کھیلنا ہو گا۔
کافی دلچسپ پیغام ہے اگر آخر تک توجہ سے نہ پڑھا جائے تو :)

قیصرانی ۔۔۔ جب سے بنگلہ دیش کے دورے سے واپس آیا ہے ۔۔ بہت شریر ہوگیا ہے :lol: ۔۔۔
 

تیشہ

محفلین
وہ صاحب :lol: جو گھنٹے بھر سے چائے لینے گئے ہوئے ہیں اور ابھی تک لوٹے نہیں ۔ اتنا ہی کہا تھا ٹھنڈی ہوچکی ہے بس گرم چائیے ۔ پھر اب تک شاید گرم میں لگے ہوئے ہیں یا میری چائے بھول کر اپنے کھانوں میں لگے ہوئے ہیں :(


:p
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top