اب کس کو آنا ہے 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ایسا کرتے ہیں کہ اب حجاب کو بلاتے ہیں، لیکن وہ ہوں گی شعر و شاعری کے گلستان میں۔
 

حجاب

محفلین
السّلام و علیُکم کیسے ہیں آپ سب ،میں آ گئی ہوں ابھی شاعری کے گلستان میں سوچ رہی تھی لکھوں کہ نہ لکھوں ابتداء یہاں سے ہو گئی اب پتہ نہیں کون کیوں کہ کوئی نظر نہیں آ رہا۔
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

اب ہم ہی آجاتے ہیں اورسنائیں سسٹرحجاب کیسے حال احوال ہیں۔

یہ تواب آن لائن افرادمین پیج پرہی نظرآتے ہیں



والسلام
جاویداقبال
 

حجاب

محفلین
وعلیکُم السّلام
جاوید میں ٹھیک آپ سنائیں کیا ہو رہا ہے ،اور ذرا کیا پکایا میں لکھ آئیں آج کا مینو۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی لوگو لفظوں کا اتنا بھی کال نہیں پڑا کہ ایک آدھ سطر نہ لکھ سکیں۔

اور کچھ نہیں تو لارا کی بیٹنگ پر ہی دو لفظ لکھ دیں۔

اب فریب
 

الف عین

لائبریرین
چلو آج میں ہی آ جاؤں یہاں پھر معلوم نہیں کہ کب آنا ہو۔ کیوں جاوید اقبال؟ شاید مجھے مِس کر رہے ہوں اپ لوگ یہاں۔
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

اورسنائیں استاد محترم کیاحال احوال ہیں۔

واقعی ویسٹ انڈیز نے تو رنزوں کاڈھیر لگادیابھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :cry:




والسلام
جاویداقبال
 

پاکستانی

محفلین
یہ دھاگہ تو سائیں سائیں کر رہا ہے، جب تک ‘آن لائن افراد‘ والا نظام ٹھیک نہیں ہوتا تب تک یہاں خاموشی ہی رہے گی۔
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

واقع۔۔۔۔۔۔۔۔عی پاکستانی، بھائي دراصل آن لائن افرادہرصفحہ پرنظرآنے چائیں لیکن یہ توصرف مین انڈیکس پرہی نظرآتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :(


والسلام
جاویداقبال
 

پاکستانی

محفلین
جی بلکل
ہمارے منتظمین لگے ہوئے ہیں اس مسلے کے حل کے لئے انشاء اللہ بہت جلد یہ اور باقی تمام مسائل حل ہو جائیں گے اور محفل ایک بار پھر اسی بلکہ اس سے بھی زیادہ رفتار سے رواں دواں ہو جائے گی۔
 

F@rzana

محفلین
اہل محفل۔۔۔السلام و علیکم

بابا جانی آداب، یہ کیوں لکھا کہ شاید آپ کو مس کیا جارہا ہو، آپ کی کمی بھلا کون پوری کرسکتا ہے، جلدی جلدی آیا کیجئے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top