فریب بھائی، کب تک پاکستان رہیں گے؟ کیا اللہ کا گھر یاد نہیں آتا؟فریب نے کہا:پاکستانی بھائی پاکستان میں ہوں اس لیئے اتنا نیٹ پر نہیں آ سکتا مگر کوشش کروں گا کہ روزانہ آیا کروں گا
اوہ، اللہ پاک مہربانی فرمائیں۔ ویسے یہ مجبوری ہماری ھونے والی بھابھی تو نہیں ہیں نافریب نے کہا:اللہ کا گھر تو بہت یاد آ رہا ہے مگر کچھ گھریلو مجبوریوں کی وجہ سے لیٹ ہو رہا ہوں
دیکھ لیںبھائی جی پھرفریب نے کہا:ہاے اللہ منصور بھائی کیسا زبردست اندازہ لگایا ہے
فریب نے کہا:اجی ابھی باری کہاں ابھی تو منگنی ہونی ہے شادی کے مراحل تو بہت دور ہیں
انشاءاللہ اور شکریہ پاکستانی بھائیپاکستانی نے کہا:فریب نے کہا:اجی ابھی باری کہاں ابھی تو منگنی ہونی ہے شادی کے مراحل تو بہت دور ہیں
صبر کریں فریب بھائی اللہ نے چاہا تو وہ بھی بخیر و خوبی طے ہو جائیں گے۔
قیصرانی نے کہا: