اب کس کو آنا ہے 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
خو چی بوت بورا کیا شمشاد رورہ، ہم پٹھانیوں کے بارے میں لتیفے سناتی ہے، سامنی تو آو جی۔ :oops:
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا چلو ان کا کوئی ایسا کام بتا دو جو انہوں نے اپنے آپ کبھی صحیح کیا ہو۔

آج آسٹریلیا نے کیا کیا؟ اتنی زیادہ سبقت لیکر بھی “ فالو آن “ نہیں کروایا انگلینڈ کو، یہ تو پٹھانوں سے بھی آگے بڑھ گئے ہیں۔
 

ظفری

لائبریرین
میں نے تو ریاض کا ٹکٹ بھی کروالیا ہے ۔۔۔ شمشاد بھائی آپ مجھے ائیر پورٹ سے لینے آ رہے ہیں نا ۔۔ ؟ :wink: :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
او جی جم جم آؤ، کہیں تو ائیرپورٹ پر جھنڈیاں لگوا دوں، سرخ قالین بچھوا دوں، آئیں تو سہی ایک بار۔
 

جیہ

لائبریرین
سردی کیسی ہے آپ کی پٹھان خون۔

پتہ نہیں آپ کو کیوں سردی لگتی ہے ۔ پٹھانوں کا خون تو گرم ہوتا ہے
 

ظفری

لائبریرین
میں جب پاکستان کی سردی کے مطابق منفی 2، یا 3 سنیٹی گریڈ میں اور وہ بھی بارش میں باہر ٹینس کھیلوں گا تو پھر کیا ہونا ہے ، :wink:
 

سندباد

لائبریرین
اب سند دوبارہ حاضر لیکن جانے کے لئے۔
ان شاء اللہ اب کل ہی حاضری لگے گی۔
سب کو اللہ حافظ
 

قیصرانی

لائبریرین
ظفری نے کہا:
میں جب پاکستان کی سردی کے مطابق منفی 2، یا 3 سنیٹی گریڈ میں اور وہ بھی بارش میں باہر ٹینس کھیلوں گا تو پھر کیا ہونا ہے ، :wink:
عجیب بات تو ہے واقعی، کیونکہ میں‌نے ایک بار منفی دس ڈگری میں‌ جھیل کی سطح‌ پر جمی ہوئی برف کی تہہ توڑ کر ڈبکی لگائی ہے۔ اگرچہ پٹھان نہیں‌بلوچ خون ہوں، پھر بھی کچھ نہیں‌ ہوا :D
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top