اب کس کو آنا ہے 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
تو پہلے حل کروانا تھا نہ ویزا کا مسلئہ ۔۔۔ :roll: ۔۔ اور ڈینگی کو مت یاد کریں ۔۔ پھر نہ آ جائے کہیں سے ۔۔۔۔ :( شکر ہے ابھی کافی کم ہو گیا ہے یہ وائرس ۔۔۔
 
جیہ

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:
جیہ نے کہا:
وعلیکم سلام

ہونا کیا ہے بھئ آپ کی شادی کی خوشی میں خوشی سے عبداللہ بنے پھر رہے ہیں۔

بھئ شادی سب کی ہوتی ہے مگر آپ کی طرح اس طرح چھپ کر اور خاموشی سے شادی نہیں کرتے۔
مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو تیلے بھیا

اللہ کرے آپ ہمیشہ خوش رہیں۔ اور یہ خوشی آپ کی زندگی میں 4 بار آئے

:lol:
:lol:
اللہ آپ کی زبان مبارک کرے
اور جناب چھپ کر کہاں کی ہے سبلو دعوت دی تھی
اور تو اور سوات میں آپکو آوازیں بھی دیں مگر کوئی جواب نہیں آیا

ہممم یعنی سوات بھی آئے مجھے تو بتایا ہوتا :(
 
تیشہ

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
وعلیکم اسلام ۔۔۔ اور ویلکم بیک ۔۔۔ کیسے ہیں آپ تیلے بھیا اور ہماری بھابی کیسی ہیں ۔۔۔ :)

اب تیلے شاہ
ہا ہا کیا یاد دلا دیا
بھابی بیچاری پاکستان میں ہے اور اداس ہے
ان کا ویزا نہیں ملا آج آتے ساتھ پہلا کام یہی کیا ہے
اللہ کرے جلدی مسئلہ حل ہو جائے
اور آپ کہو کیسی ہو ڈینگی کہاں تک پہنچا

:) آہا تیلے بھائی۔ ، سلا م اور شادی مبارک ، سارہ نے دے دی ہوگی میری طرف سے بھی ۔ کہیے کیسے ہیں بھابھی بچاری کو چھوڑ آئے ہیں :( نئی نویلی :( اب دل کیسے لگے گا ۔ :? کوشیشں کر کے جلدی جلدی بلا لیں،
مٹھائی کدھر ہے ؟ :? آپکے رومال تو ابھی میرے پاس ہی پڑے رہے ۔ پھر بارات والے دن منہ ناک کس سے ڈھانپا تھا ؟ :roll:
 
تیشہ

محفلین
جاویداقبال نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

چلوہم ہی آجاتے ہیں۔ اب توبس اعجازصاحب ہی ہیں۔ باقی توسب چلے گئے چلوانہوں کودعوت عام دیتے ہیں
واقعی پاکستانی بھائی، منصور(قیصرانی)بھائی،پچھلے دوتین دن سے غیرحاضرہیں اللہ خیرکرے۔ اگرکسی کے پاس ان کاموبائیل وغیرہ ہےتوپوچھ کراطلاع کردیں کہ وہ ٹھیک ٹھاک ہیں۔

والسلام
جاویداقبال

چھوٹے بھیا ، بلکل ٹھیک ٹھاک ہیں جاوید بھیا ، نیٹ پرابلم ہے۔ سبکو سلام کہہ رہے ہیں ۔
 
تیلے شاہ

محفلین
بالکل اپنی بھابی والی بات کی ہے
مجھے کیا پتہ تھا کہ ایسا ہو جائے گا
مجھے تو آفس والون نے کہا تھا کے سب ٹھیک ہے
شادی کے دوسرے دن ویزا مل جائے گا
مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :cry:
 
تیلے شاہ

محفلین
جیہ نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
جیہ نے کہا:
وعلیکم سلام

ہونا کیا ہے بھئ آپ کی شادی کی خوشی میں خوشی سے عبداللہ بنے پھر رہے ہیں۔

بھئ شادی سب کی ہوتی ہے مگر آپ کی طرح اس طرح چھپ کر اور خاموشی سے شادی نہیں کرتے۔
مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو تیلے بھیا

اللہ کرے آپ ہمیشہ خوش رہیں۔ اور یہ خوشی آپ کی زندگی میں 4 بار آئے

:lol:
:lol:
اللہ آپ کی زبان مبارک کرے
اور جناب چھپ کر کہاں کی ہے سبلو دعوت دی تھی
اور تو اور سوات میں آپکو آوازیں بھی دیں مگر کوئی جواب نہیں آیا

ہممم یعنی سوات بھی آئے مجھے تو بتایا ہوتا :(
بتایا تو تھا کے شادی کے بعد آؤں گا
:(
 
تیلے شاہ

محفلین
بوچھی نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
وعلیکم اسلام ۔۔۔ اور ویلکم بیک ۔۔۔ کیسے ہیں آپ تیلے بھیا اور ہماری بھابی کیسی ہیں ۔۔۔ :)

اب تیلے شاہ
ہا ہا کیا یاد دلا دیا
بھابی بیچاری پاکستان میں ہے اور اداس ہے
ان کا ویزا نہیں ملا آج آتے ساتھ پہلا کام یہی کیا ہے
اللہ کرے جلدی مسئلہ حل ہو جائے
اور آپ کہو کیسی ہو ڈینگی کہاں تک پہنچا

:) آہا تیلے بھائی۔ ، سلا م اور شادی مبارک ، سارہ نے دے دی ہوگی میری طرف سے بھی ۔ کہیے کیسے ہیں بھابھی بچاری کو چھوڑ آئے ہیں :( نئی نویلی :( اب دل کیسے لگے گا ۔ :? کوشیشں کر کے جلدی جلدی بلا لیں،
مٹھائی کدھر ہے ؟ :? آپکے رومال تو ابھی میرے پاس ہی پڑے رہے ۔ پھر بارات والے دن منہ ناک کس سے ڈھانپا تھا ؟ :roll:
خیر مبارک
جی بالکل سارہ نے مبرک دی تھی تب ہم مری میں تھے
اور دل کا مت پوچھیں برا حال ہے رات کو نیند ہی نہیں آئی
مٹھائی آپکو بجھوا دی تھی ابھی تک نہیں ملی
کمال کی بات ہے اور بارات والی دن منہ ناک ڈھانپے کی ضرورت ہی پیش نہیں آئی
ایسا کوئی کام ہی نہیں کیا کے دینا والوں سے منہ چھپانا پڑے
 
F@rzana

محفلین
السلام و علیکم

تیلے شاہ جی مبارکاں

آپ دلہنیا لے آئے ہیں،مبارک مبارک مبارک

تصاویر کے سیکشن میں دولہا بھیا اور دلہن بھابی کے رخ روشن کا نطارہ ہوجائے تو یوں لگے گا کہ ہم بھی آپ کی شادی میں شریک تھے،
مٹھائی کی کمی بھی پوری ہوجائے گی۔ 8)
 
تیلے شاہ

محفلین
F@rzana نے کہا:
السلام و علیکم

تیلے شاہ جی مبارکاں

آپ دلہنیا لے آئے ہیں،مبارک مبارک مبارک

تصاویر کے سیکشن میں دولہا بھیا اور دلہن بھابی کے رخ روشن کا نطارہ ہوجائے تو یوں لگے گا کہ ہم بھی آپ کی شادی میں شریک تھے،
مٹھائی کی کمی بھی پوری ہوجائے گی۔ 8)
فرزانہ سسٹر سب سے پہلے آپ بتائیں کے آپکی طبیعت کیسی ہے
اور جہاں تک دوسری بات کا تعلق ہے تو فی الحال ناں ہی دلہن ہے اور نہ ہی تصاویر
جب دونوں آئیں گی تب لگا دوں گا انشاءاللہ
:D
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
بہت بہت شکریہ باجو، آپ نے منصور(قیصرانی) بھائی، کی خیریت کی خبردی ہم توپریشان ہوگئے تھے کہ اللہ خیرکرے کہ کوئی مسئلہ نہ ہوگیاہوشکرالحمدوہ ٹھیک ٹھاک ہیں۔
تیلے بھیا، میری طرف سے بھی آپ کوشادی کی بہت بہت مبارک بادقبول ہو۔

والسلام
جاویداقبال
 
ظفری

لائبریرین
شادی مبارک ۔۔ تیلے بھائی ۔۔۔ کافی عرصہ سے شہرہ تھا کہ آپ کی شادی ہونے والی ہے ۔ ماشاءاللہ ہوگئی ہے اللہ آپ کو مبارک کرے ۔ اب شمشاد بھائی کی باری ہے ۔۔۔ ممم ۔۔۔ میرا مطلب کہ وہ اب دھاگے پر آئیں گے ۔ :lol:
 
سندباد

لائبریرین
شکریہ جیہ! آپ کافی دنوں تک غائب رہیں۔ خیریت تھی۔۔۔۔۔

مصروفیات کچھ بڑھ گئیں ہیں اس لئے دوسری کتاب پوسٹ نہیں کرسکا۔ تاہم بچوں کی نظموں پر مشتمل میری کتاب شفاف موتی کا کچھ حصہ شعبہء اطفال میں جلد ہی پوسٹ کروں گا۔
 
جیہ

لائبریرین
جی خیریت تھی۔ بس ایک مسئلہ ہو گیا تھا

بچوں کی نظمیں تو ٹھیک ہیں مگر میں تو اب بچی نہیں رہی:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top