اب کس کو آنا ہے 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
میں ہی آجاتی ہوں۔

شاکر آج کل کیا کر رہے ہیں ٹیوشنز کے علاوہ۔ داخلے کا کیا بنا؟
 

جیہ

لائبریرین
وعلیکم السلام سارہ

میں ٹھیک ہوں۔ اللہ کا کرم ہے۔

جی یہ میری تصویر ہے۔۔۔۔۔ کیوٹ تھی نا :oops:

اب تو نہیں ہوں :cry:

اب سارہ
 

سارہ خان

محفلین
بالکل صحیح جناب ۔۔ اب میں ہی ہوں ۔۔

جیہ اب کیوٹ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور بھی کیوٹ ہو۔۔۔ بقول آپ کے بابا جانی کے ۔۔۔ :)
میں تو دیکھ کر ہی بتا سکتی ہوں ۔۔۔ :wink:

اب کوئی بھی ۔۔۔۔
 

دوست

محفلین
اب ہم آجائیں جاتے جاتے
جیہ میں آج کل فارغ ہوں صرف ٹیوشنز ہی۔
داخلہ ابھی نہیں فروری میں شاید کھلیں گے اوپن کے بہار کے سمسٹر کے داخلے تو تب ہی ممکن ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب ضبط
:arrow: :arrow:
 

عبدالرحمٰن

محفلین
اب پھر میں‌اور زکریا بھائی اکیلے فورم پر۔۔۔
ہارر مووی دیکھنے کے بعد ۔۔۔ ڈر سا لگ رہا تھا اسی لئے محفل پر چلا آیا۔۔۔ :tv: :twisted:
اور اب جو بھی آن لائن ہوں۔۔۔ :wink:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top