اب کس کو آنا ہے 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
:? ہیں ۔ :? مطلب آپ بھی چھوٹے ہیں ؟

آپ بڑے بھیا بن جائیے کہ آجکل یہ ویکینسی خالی ہے کہ بڑے بھیا نہیں آرہے۔ چھوٹے بھیا

قیصرانی ۔


چھوٹے بھیا حاضر ہوں ۔ 8)
 

تیشہ

محفلین
تو کیا کروں :? ابھی تک ٹھیک ٹھاک تھی جب تک سارے ادھر رہے اب چلے گئے تو درد :lol: سے گھبرا کے اور کچھ نہ سوجھا تو ادھر چلی آئی ۔
نہ لیٹ سکتی ہوں نہ بیٹھ سکتی ہوں ۔
تو لکھ تو سکتی ہوں ۔
ویسے بھی ذرا میں چھوٹے بھیا کو چیک کر رہی کدھر ہیں بھئی ؟ اور کیوں نہیں نظر آرہے ؟ :roll:

سیدھی طرح آتے ہیں کہ میں لڑنے آؤں فون پر ۔ چھوٹے بھیا ؟ :roll:
 

زیک

مسافر
قیصرانی اس تھریڈ پر کئی دنوں سے نظر نہیں آیا۔ سنا ہے روٹھ گیا ہے۔ لگتا ہے اسے منانے کے لئے گانا گانا پڑے گا۔
 

تیشہ

محفلین
نہیں روٹھے نہیں ہیں کسی اپنے ہی کام میں ہیں ۔ آگے جب میں ایم ایس ن پر آئی تھی تب بات ہوئی تھی کہہ رہے تھے باجو ابھی آتا ہوں ۔
اسی لئے تو میں دیکھنے آئی کہ کدھر ہیں ۔

آپ کیا کر رہے ہیں ؟ کھانا بنا رہے ہیں کیا ؟ :p اک تھوڑا ادھر بھی مجھے بھیج دیجئیے گا ۔ :D
 

زیک

مسافر
ابھی کام سے فارغ ہوا ہوں۔ سوچ رہا ہوں گھر جاؤں اس سے پہلے کہ مزید سردی ہو جائے۔
 

تیشہ

محفلین
:lol: میں کس کام آئی تھی کس میں لگی ۔



ہاں تو چھوٹے بھیا :roll: آپ آکر حاضری دے رہے ہیں کہ میں آؤو ں ؟ :? سوچ لیں ٹھیک میں ویسے بھی نہیں زیادہ طیبعت خراب ہوئی تو آپکے سر جائے گا ۔ :oops: :cry:


سوچ لیں ، میں پیئن کلر لینے جارہی ہوں ۔ جب دوبارہ یہاں آؤں تو مجے آپ دکھنے ِ چاہئیے ۔ ورنہ ، ورنہ ، ، :(
 

دوست

محفلین
قیصرانی نہیں آرہے آج کل اس دھاگے پر۔
لگتا ہے ان کی چھٹیاں ختم ہوگئی ہیں۔
خیر آپ پریشان نہ ہوں فی الحال ہم آجاتے ہیں۔۔۔۔۔
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،


اورسنائيں پاکستانی بھائی کیاحال احوال ہیں۔

اب سسٹرجیہ،


والسلام
جاویداقبال
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top