جیہ نے کہا:اللہ کا کرم ہے ، ویسے میں نے جاوید بھائ سے پوچھا تھا۔۔۔۔
وہ لطیفہ تو سنا ہوگا جس میں پروفیسر صاحب کو کسی نے کہا :
عبدالقدوس بھائ آپ کے مکان میں آگ لگ گئ ہے۔۔۔ اور پروفیسر صاحب کو تھوڑی دیر بھاگنے کے بعد یاد آیا مہ میرا نام تو رستم ہے عبد القدوس نہیں
جاویداقبال نے کہا:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
اورسنائيں پاکستانی بھائی کیاحال احوال ہیں۔
اب سسٹرجیہ،
والسلام
جاویداقبال
جیہ نے کہا:جی جاوید بھائ ، میں سمجھ گئ
ویسے آپ “ان“ لفظ استعمال نہ کریں۔۔۔۔اس سے آپ دھیاں “ ان“ کی طرف چلا جاتا ہوگا اور “ان“ کی یاد آتی ہوگی۔۔۔۔
وہ لطیفہ سنا ہوگا نا جس میں ایک عورت کے شوہر کا نام مکھن خان تھا اور وہ کسی کو بتا رہی تھی کہ لسی میں منے کے ابا تیر رہے ہیں