ظفر بھائی کیا احوال ہیں۔
کیا لائن میں شور آتا ہے؟؟؟
آپ ڈائل اپ سے آتے ہیں نا۔
ان تانبے کی تاروں کا یہ بڑا مسئلہ ہے۔۔۔بہت کھجل ہوا ہوں ان کے پیچھے بھی اور بہت بل بھی بھرا ہے۔۔۔۔
ظفر بھائی کیا احوال ہیں۔
کیا لائن میں شور آتا ہے؟؟؟
آپ ڈائل اپ سے آتے ہیں نا۔
ان تانبے کی تاروں کا یہ بڑا مسئلہ ہے۔۔۔بہت کھجل ہوا ہوں ان کے پیچھے بھی اور بہت بل بھی بھرا ہے۔۔۔۔
جی جناب میں تو ٹھیک ہوں بس نیٹ کی وجہ سے مشکل ہو رہی ہے۔ جی میں ڈائل اپ سے استعمال کرتا ہوں۔ اور دوسری بات رس س فیڈ میں بھی مشکل ہے کچھ پتہ ہو تو بتائو۔
آج حالانکہ میچ کے شروع میں کامیابیاں ملی تھیں لیکن ہماری ٹیم سنمبھال نہیں سکی۔
اس وقت 207 پر سات ہیں اور ابھی 21 گیندیں باقی ہیں۔ میچ خراب روشنی کی وجہ سے رکا ہوا ہے۔