اب کس کو آنا ہے 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اب شاکر بھائی آئیں گے فیصل آباد سے۔

کیسا موسم ہے وہاں کا؟ لاہور میں تو کل خوب گرج چمک اور گہرے بادل تھے۔
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

اب ہم آجاتے ہیں اورسنائیں شمشادبھائی کیسے حال احوال ہیں؟


والسلام
جاویداقبال
 

شمشاد

لائبریرین
الحمد للہ

شاہ جی آج کافی دنوں کے بعد آنلائن نظر آئے ہیں۔

ذرا آ کر اپنا حال احوال تو بیان کریں۔
 

تیلے شاہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
الحمد للہ

شاہ جی آج کافی دنوں کے بعد آنلائن نظر آئے ہیں۔

ذرا آ کر اپنا حال احوال تو بیان کریں۔
بس جی سب ٹھیک ہے کل رات تھانے میں گزاری اور آج آفس میں بیٹھے ہیں آج پارٹی تھی میری شادی کی خوشی میں اس لیے آنا پڑا
8)
 

شمشاد

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
الحمد للہ

شاہ جی آج کافی دنوں کے بعد آنلائن نظر آئے ہیں۔

ذرا آ کر اپنا حال احوال تو بیان کریں۔
بس جی سب ٹھیک ہے کل رات تھانے میں گزاری اور آج آفس میں بیٹھے ہیں آج پارٹی تھی میری شادی کی خوشی میں اس لیے آنا پڑا
8)

پارٹی آپ نے دی یا آپ کو ملی ؟
 

عمر سیف

محفلین
بوچھی نے کہا:
ضبط نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:cry: :cry:


ہے میرےدرد کا علاج کسی کے پاس ۔؟ :cry: :cry: :oops: اُف ۔ :oops:


:chalo:
فیض کا ہو مصرع یاد آگیا

درد اتنا تھا کہ اس رات دلِ وحشی نے
پر رگَ جاں سے الجھنا چاہا

:lol: میرے سے آواز تو نکلنے نہیں ہورہی تو دوسرے کمرے میں سے میں نے جب آواز لگا کر بولانا ہو تو میں ریموٹ لے کر چینل :lol: چینج کرنے لگ جاتی ہوں ۔ اقراہ بچاری بھاگی بھاگی آتی ہے کہ آئی ۔ آئی ۔ :lol:

یہ طریقہ مجھے بڑا پسند آیاہے ۔ آواز لگائے بغیر چینل بدل دوں تو جو دوسرے کمرے میں ٹی ۔وی کے آگےہوتیںہیں فورا بھاگیںآتیں کہ بلاوہ آیا ۔

مجھے بڑا آرام ایسے بلانے پر ۔ :tv:
:) ماشاءاللہ اچھا طریقہ ہے۔ :D
 

پاکستانی

محفلین
یہاں خوموشی اچھی نہیں لگتی

اب قیصرانی بھائی آ جائیں اور بتائیں کہ کچھ دن آپ غیر حاضر تھے خیریت تھی نا ؟؟؟؟؟؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top