بس جی سب ٹھیک ہے کل رات تھانے میں گزاری اور آج آفس میں بیٹھے ہیں آج پارٹی تھی میری شادی کی خوشی میں اس لیے آنا پڑاشمشاد نے کہا:الحمد للہ
شاہ جی آج کافی دنوں کے بعد آنلائن نظر آئے ہیں۔
ذرا آ کر اپنا حال احوال تو بیان کریں۔
تیلے شاہ نے کہا:بس جی سب ٹھیک ہے کل رات تھانے میں گزاری اور آج آفس میں بیٹھے ہیں آج پارٹی تھی میری شادی کی خوشی میں اس لیے آنا پڑاشمشاد نے کہا:الحمد للہ
شاہ جی آج کافی دنوں کے بعد آنلائن نظر آئے ہیں۔
ذرا آ کر اپنا حال احوال تو بیان کریں۔
ماشاءاللہ اچھا طریقہ ہے۔بوچھی نے کہا:ضبط نے کہا:فیض کا ہو مصرع یاد آگیابوچھی نے کہا:
ہے میرےدرد کا علاج کسی کے پاس ۔؟ اُف ۔
درد اتنا تھا کہ اس رات دلِ وحشی نے
پر رگَ جاں سے الجھنا چاہا
میرے سے آواز تو نکلنے نہیں ہورہی تو دوسرے کمرے میں سے میں نے جب آواز لگا کر بولانا ہو تو میں ریموٹ لے کر چینل چینج کرنے لگ جاتی ہوں ۔ اقراہ بچاری بھاگی بھاگی آتی ہے کہ آئی ۔ آئی ۔
یہ طریقہ مجھے بڑا پسند آیاہے ۔ آواز لگائے بغیر چینل بدل دوں تو جو دوسرے کمرے میں ٹی ۔وی کے آگےہوتیںہیں فورا بھاگیںآتیں کہ بلاوہ آیا ۔
مجھے بڑا آرام ایسے بلانے پر ۔