اب کس کو آنا ہے 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

پاکستانی

محفلین
اچھی بات!

شاکر بھائی وہ بلاگ ٹمپلیٹ کہاں تک پہنچا، میں نے آپ نے ذپ پڑھ لیے تھے مگر معذرت جواب نہ دے سکا۔
 

جیہ

لائبریرین
استاد محترم آگئے ہیں۔

استاد محترم کیسے ہیں آپ ؟ بہت کم آتے ہیں محفل پر:(

استاد محترم میں نے الاؤ ناول کی پروف مکمل کردی ہے۔ آج بھیج دوں گی
 

الف عین

لائبریرین
اچھا کیا جوجو۔ انتظار کروں گا۔
لیکن یہ بھی بتا جاؤں کہ کل علی گڑھ اور پھر وہاں سے جے پور جا رہا ہوں۔ 18 دسمبر کو ہی واپسی ہوگی، فکر نہ کرنا میری طرف سے۔ خدا تم کو اچھا رکھے جوجو۔
اب تم ہی
 

جیہ

لائبریرین
واہ علی گڑھ ۔۔۔ کیا شہر ہے میرا جی کرتا ہے کہ میں کبھی اس شہر کو دیکھ سکوں۔۔۔

اچھا 18 دسمبر کو ملاقات ہوگی ان شاء اللہ۔۔

سفر بخیر بابا جانی
 

دوست

محفلین
اب ہم آجائیں اگرچہ ڈیوٹی کا وقت ہوا جاتا ہے۔
اعجاز صاحب کیا ذکر کردیا۔
علی گڑھ واقعی دیکھنے والا شہر ہوگا۔
اب بات کہاں مولوی مدن کی سی پھر بھی علی گڑھ کی ایک حیثیت تھی کسی زمانے میں۔
پاکستانی بھائی اس کے بعد تھیم کو ہاتھ نہیں لگایا۔ وہی مسئلہ ہے اور آپ جانتے ہیں ہمارا علم بہت محدود ہے۔
خیر ایک بار پھر کوشش کرتا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top