اب کس کو آنا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آپ کہتے ہیں تو چھوڑ دیتا ہوں۔ ویسے انہوں نے منہ دکھانے کے لائق نہیں رکھا۔ ادھر ہاکی والوں نے ریکارڈ شکست کھائی ہے، دو کے نو گول کروا لیے۔

مجھے تو یہ سب روس کی شرارت لگتی ہے۔

راجا صاحب آپ کا کیا خیال ہے؟
 

قیصرانی

لائبریرین
ٹیم ورک میں ایک یا دو کھلاڑی کیا کرسکتے ہیں؟ اگر سہیل عباس کو کوئی پلینٹی کارنر لے کر دے تو وہ کچھ کرے۔ خود تو ڈیفینڈر ہے

درست کہا ناں ماوراء؟
قیصرانی
 

زیک

مسافر
ماوراء کے ڈریم‌لینڈ میں فیلڈ ہاکی ہوتی ہے؟ یہاں تو جس سے ذکر کرو کہتا ہے لڑکیوں کی گیم ہے۔

اب ماوراء۔
 

ماوراء

محفلین
میرے ڈریم لینڈ میں اتنی بورنگ گیم۔ یہ نہیں ہو سکتا۔ وہ کوئی اور ہی لڑکیاں کھیلتی ہوں گی۔


آج زکریا یہاں کتنے دن کے بعد آئے ہیں؟
 

نبیل

تکنیکی معاون
زکریا نے کہا:
ماوراء کے ڈریم‌لینڈ میں فیلڈ ہاکی ہوتی ہے؟ یہاں تو جس سے ذکر کرو کہتا ہے لڑکیوں کی گیم ہے۔

امریکی تو فٹ بال (Soccer) کو بھی لیڈیز کی گیم کہتے ہیں۔ امریکہ کی ویمن فٹ بال ٹیم عرصہ دراز تک عالمی چیمپین رہی ہے۔ البتہ گزشتہ ویمن فٹ بال ورلڈ کپ میں جرمنی کی ویمن ٹیم نے اس سے یہ اعزاز چھین لیا ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
مجھ بن بلائے مہمان کی بھی کچھ خاطر واطر کرو بھئ۔
شاکر القادری، کوئ طویل بحر میں تطویل کے ساتھ شعر ہی ہو جائے۔
 

فریب

محفلین
اس دھاگے پر لوگ بن بلائے تو آتے ہیں مگر بلانے سے کوئی بھی نہیں آتا ۔۔۔

کیوں ماوراء
 

ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
آجکل یہاں اتنی باتیں ہوتی ہیں۔ کہ میں ایک بھی نہیں پڑھ سکتی۔ :?

اب منصور آ سکتے ہیں۔ کہ زکریا تو اب آتے ہی نہیں ہیں۔

تو ضرورت بھی کیا ہے پڑھنے کی، ایسا کرو منصور کو کہو وہ تمہیں پڑھ کے بتا دیا کرئے۔ کیوں منصور؟
میں اپنا کام خود کر لیتی ہوں۔ کسی سے کہتی نہیں ہوں۔

ظفری نے کہا:
منصور آج کل خود بہت مصروف ہے اب کس کس کے لیئے پڑھے اور کس کس کے لیئے لکھے ۔۔۔۔

سچ ہی کہا ہے۔ :lol:

اب شاید میں ہی آؤں۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
فریب کیسے ہیں آپ؟ اور آج وہاں کا موسم کیسا ہے؟

آج تو سارا دن جیہ سے بات ہی نہیں ہوئی۔ کیوں جیہ کہاں رہیں سارا دن؟
 

فریب

محفلین
اللہ کا شکر ہے ۔۔۔ شیخوپورہ میں تو سارا دن بادل رہے ہیں اور حبس تھی ۔۔۔
آپ سنائیں سعودیہ کا موسم کیسا ہے ؟؟
 

ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ٹیم ورک میں ایک یا دو کھلاڑی کیا کرسکتے ہیں؟ اگر سہیل عباس کو کوئی پلینٹی کارنر لے کر دے تو وہ کچھ کرے۔ خود تو ڈیفینڈر ہے

درست کہا ناں ماوراء؟
قیصرانی

بالکل ٹھیک کہا۔ :D


پچھلے صفحات پر موسم کی بات ہو رہی تھی۔ اس لیے میں بھی ذرا بتا دوں کہ ہمارے ہاں بھی کئی دنوں کی گرمی کے بعد رات کو اتنا زبردست موسم تھا۔ میں نے پہلی بار یہاں اتنی بجلی چمکتی اور بادل گرجتے سنے ہیں۔ (لگتا ہے یہاں کسی بڑے ہی ظالم بندے نے قدم رکھے ہیں. lol) اور بارش بھی ہوئی۔ اب موسم کافی اچھا ہے۔

اب میں ہی ۔
 

ماوراء

محفلین
زکریا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
آج زکریا یہاں کتنے دن کے بعد آئے ہیں؟

اس سوال سے میرے علاوہ کس کو دلچسپی ہو سکتی ہے۔ :)

4 دن بعد اس تانے بانے ہر آیا ہوں۔

اور کوئی حکم ماوراء؟

نہیں، اور حکم تو کوئی نہیں ہے۔ لیکن میں نے گھنٹے، منٹ اور سکینڈ بھی نوٹ کیے ہوئے ہیں۔ ( اب پوچھنا نہیں ہے۔) :p :D



آج کافی دنوں بعد یہاں کافی باتیں ہوئی ہیں۔ اور آج تو یہاں ایک بڑا سا نام بھی دکھائی دے رہا ہے۔ :)
lol

اب زکریا۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
میں نے پہلی بار یہاں اتنی بجلی چمکتی اور بادل گرجتے سنے ہیں۔ (لگتا ہے یہاں کسی بڑے ہی ظالم بندے نے قدم رکھے ہیں. lol) اور بارش بھی ہوئی۔ اب موسم کافی اچھا ہے۔

اب میں ہی ۔
لگتا ہے کہ آگ کا راستہ کہنے والے کوئی تشریف لائے ہوں گے :wink:
قیصرانی
 

شمشاد

لائبریرین
او ہو بڑی دیر ہو گئی، اتنے میں تو کتنے ہی اراکین آ کر چلے بھی گئے ہوں گے۔

غالباً زکریا نے سارا کو بلایا تھا۔ پتہ نہیں آئیں کہ نہیں ادھر اس دھاگے پر۔
 

ماوراء

محفلین
وہ اتنا بڑا نام ہے کہ ہاتھ لکھتے ہوئے کانپ جاتے ہیں۔ مجھے تو بہت بڑا دکھائی دیتا ہے۔ :roll: :?

آگ کا رستہ کہنے والوں کی کیا ہی بات ہے۔ جو اپنے ساتھ خود ہی بجلیاں لے آئیں ہیں۔ :lol:

اب شمشاد بھائی۔
 

شمشاد

لائبریرین
زبردست ماوراء

تمہارے ہاں بجلیاں، بادل، بارش

اور ادھر ملتان والی گرد اور گرمی بلکہ اس سے کہیں زیادہ۔

ماوراء تم نے سارا کو ادھر آنے سے منع تو نہیں کیا ہوا؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top