ماوراء نے کہا:نہیں شمشاد بھائی، میں بھلا کیوں منع کروں گی۔ لیکن مجھے لگتا ہے کہ میری دوست بہت ہی سیانی ہو گئی ہے۔ گپیں مار کر ٹائم ضائع نہیں کرتی۔
اب سارا
شمشاد نے کہا:بڑا سا نام سارا کا ہے، دیکھیں ناں سارا ہی ہے ناں تو اس سے بڑا کیا ہو گا، اور وہ ابھی تک موجود ہیں۔
اب ظفری
بہت عمدہسارا نے کہا:میرا نام تو چھوٹا سا ہے بس لگتا بہت ‘سارا‘ ہے۔۔۔
شمشاد بھائی ۔۔۔ آپ نے یاد کیا ۔۔ ہم حاضر ۔شمشاد نے کہا:بڑا سا نام سارا کا ہے، دیکھیں ناں سارا ہی ہے ناں تو اس سے بڑا کیا ہو گا، اور وہ ابھی تک موجود ہیں۔
اب ظفری
شمشاد نے کہا:پھر کامیابی ہوئی تلاش میں کہ ایسے ہی واپس آنا پڑا؟
ظفری کو ادھر “شاعری اپنی پسند کی“ پر دیکھا تو ہے، ادھر آنا منع تو نہیں ہے۔
شمشاد نے کہا:لگتا تو یہی ہے کہ قیصرانی نے ‘ معذرت‘ اور ‘ شکریہ‘ کے ساتھ ساتھ اب ‘ بہت عمدہ‘ کی مہر کا بھی اضافہ کر لیا ہے۔
سارا نے کہا:ماوراء نے کہا:نہیں شمشاد بھائی، میں بھلا کیوں منع کروں گی۔ لیکن مجھے لگتا ہے کہ میری دوست بہت ہی سیانی ہو گئی ہے۔ گپیں مار کر ٹائم ضائع نہیں کرتی۔
اب سارا
السلام علیکم۔۔۔
سیانی ہوئی نہیں ہوں۔۔۔کوشش میں لگی ہوئی ہوں۔۔۔کچھ تلاش کرنے میں لگی ہوئی تھی اس لئے ایک دھاگے کے علاوہ دوسرے پر جا ہی نہیں سکی۔۔
اب شمشاد بھائی۔۔۔