وعلیکم السلام۔۔۔بلکل ٹھیک ہوں الحمدللہ۔۔۔سارہ خان نے کہا:حاضریں محفل کو السلام علیکم۔۔۔
ماوراء تو بزی لگتی ہیں۔۔۔۔سارا کیسی ہو۔۔۔۔۔ڈیلیٹ کیسے ہو گئے صفحے۔۔۔۔تم save کر لیا کرو نا جو بھی لکھو۔۔۔
اب کوئی بھی اچھا سا۔۔۔
سارا نے کہا:السلام علیکم۔۔۔
ماورا
ماوراء
مجھ سے 3 صفحے لکھے ہوئے ڈلیٹ ہو گئے۔۔۔ مجھے رونا آرہا ہے۔۔۔
مجھے تم لنک بھیجھو جہاں میں پوسٹ کیا کروں گی لکھ کر۔۔۔
اب ماوراء۔۔
شمشاد نے کہا:تو میرے سوا کون ہو سکتا ہے اچھا سا،
(جلدی سے آ جاؤں کہیں کوئی اور اچھا نہ بن جائے)
محب تو ویسے بھی آنے کی کوشش میں ہے۔
بس تم پی ایم کر دو کہ ٹھریڈ کہاں کھولنا ہے باقی میں کھول لوں گی انشا اللہ۔۔۔ماوراء نے کہا:سارا نے کہا:السلام علیکم۔۔۔
ماورا
ماوراء
مجھ سے 3 صفحے لکھے ہوئے ڈلیٹ ہو گئے۔۔۔ مجھے رونا آرہا ہے۔۔۔
مجھے تم لنک بھیجھو جہاں میں پوسٹ کیا کروں گی لکھ کر۔۔۔
اب ماوراء۔۔
وعلیکم السلام۔
او بسم اللہ کرے۔ کیا ہو گیا۔ تمھیں روتے ہوئے دیکھ کر تو میرا دل ہی دھڑک اٹھا تھا۔
اچھا میں پی ایم کرتی ہوں۔ تھریڈ تو خود کھول لو گی نہ؟
ویسے کیا دوبارہ وہ صفحے لکھ لیے ہیں یا کہو تو میں لکھ دوں۔ ؟؟
سارا۔
سارا نے کہا:بس تم پی ایم کر دو کہ ٹھریڈ کہاں کھولنا ہے باقی میں کھول لوں گی انشا اللہ۔۔۔ماوراء نے کہا:سارا نے کہا:السلام علیکم۔۔۔
ماورا
ماوراء
مجھ سے 3 صفحے لکھے ہوئے ڈلیٹ ہو گئے۔۔۔ مجھے رونا آرہا ہے۔۔۔
مجھے تم لنک بھیجھو جہاں میں پوسٹ کیا کروں گی لکھ کر۔۔۔
اب ماوراء۔۔
وعلیکم السلام۔
او بسم اللہ کرے۔ کیا ہو گیا۔ تمھیں روتے ہوئے دیکھ کر تو میرا دل ہی دھڑک اٹھا تھا۔
اچھا میں پی ایم کرتی ہوں۔ تھریڈ تو خود کھول لو گی نہ؟
ویسے کیا دوبارہ وہ صفحے لکھ لیے ہیں یا کہو تو میں لکھ دوں۔ ؟؟
سارا۔
نہیں تم نہ لکھ کر دو میں خود لکھ لوں گی انشا اللہ۔۔
کوئی شک سارا بہن؟ ویسے پورے 7 منٹ کی دیر سے آیا تھاسارا نے کہا:قیصرانی بھائی نے آپ سے زیادہ جلدی کا مظاہرہ کر دیا تھا۔۔۔
سارا نے کہا:وعلیکم السلام۔۔۔بلکل ٹھیک ہوں الحمدللہ۔۔۔سارہ خان نے کہا:حاضریں محفل کو السلام علیکم۔۔۔
ماوراء تو بزی لگتی ہیں۔۔۔۔سارا کیسی ہو۔۔۔۔۔ڈیلیٹ کیسے ہو گئے صفحے۔۔۔۔تم save کر لیا کرو نا جو بھی لکھو۔۔۔
اب کوئی بھی اچھا سا۔۔۔
یار کیا بتاؤں۔۔لکھ رہی تھی ساتھ ساتھ پال ٹالک پر تھی۔۔اور کچن میں بھی تھی۔۔۔اور جب میں کچن سے واپس آئی تو نیچے بہت سی سائیٹ کھلی تھی بس میرے وہ تین صفحے ہی نہیں تھے۔۔۔ پاس چھوٹا بھائی بھی تھا لیکن وہ کہتا ہے میں نے کچھ نہیں کیا۔۔۔ ویسے تو سیو ہی کرتی ہوں۔۔2 منٹ میں ہی سب کچھ ہو گیا
قیصرانی نے کہا:بریانی میں ابھی آٹا گوندھ چکا ہوں اور روٹی بنانے جا رہا ہوں
قیصرانی