زکریا مجھے تو لگتا ہے کہ یہ کوئی ایجنسی ہے جو سب کے بارے میں مکمل معلومات حاصل کرر ہی ہے ۔۔ یار کبھی ایسا انٹرویو کبھی ہوا ہے کسی کا ۔۔۔ اب جس نے دیا ہے یا دے رہا ہے ۔۔ دیکھنا اب اُن پر چھاپہ پڑنے والا ہے ۔زکریا نے کہا:اب میں ہوں کہ اتنے لمبے انٹرویو پڑھ کر بھی ان ارکان کے متعلق کچھ نہیں جان سکا تو بہتر سمجھا کہ اس آسان سے تانے بانے پر آ جاؤں۔
اب ماوراء۔
ظفری نے کہا:سارا تو مصروف تھیں کہا مجھ سے ظفری بھائی آپ ہی چلے جائیں ۔ سو میں آگیا ۔
بھائی جو ہوتے ہیں ناں ۔۔ وہ بہنوں کے ساتھ ضد جو نہیں کرتے ۔سارا نے کہا:بھائی آپ تو ایک دفعہ کہنے پر ہی بات مان جاتے ہیں۔۔۔
ظفری نے کہا:بھائی جو ہوتے ہیں ناں ۔۔ وہ بہنوں کے ساتھ ضد جو نہیں کرتے ۔سارا نے کہا:بھائی آپ تو ایک دفعہ کہنے پر ہی بات مان جاتے ہیں۔۔۔
شکر ہے تم نے یہ نہیں کہا کہ ہر بہن کو آپ جیسا بھائی ملے ۔۔۔۔سارا نے کہا:ظفری نے کہا:بھائی جو ہوتے ہیں ناں ۔۔ وہ بہنوں کے ساتھ ضد جو نہیں کرتے ۔سارا نے کہا:بھائی آپ تو ایک دفعہ کہنے پر ہی بات مان جاتے ہیں۔۔۔
ماشااللہ۔۔۔اللہ سب بھائیوں کو آپ کے جیسے خیالات سے نوازے۔۔۔۔آمین۔۔۔
ظفری نے کہا:سارا تو مصروف تھیں کہا مجھ سے ظفری بھائی آپ ہی چلے جائیں ۔ سو میں آگیا ۔
ظفری نے کہا:شکر ہے تم نے یہ نہیں کہا کہ ہر بہن کو آپ جیسا بھائی ملے ۔۔۔۔سارا نے کہا:ظفری نے کہا:بھائی جو ہوتے ہیں ناں ۔۔ وہ بہنوں کے ساتھ ضد جو نہیں کرتے ۔سارا نے کہا:بھائی آپ تو ایک دفعہ کہنے پر ہی بات مان جاتے ہیں۔۔۔
ماشااللہ۔۔۔اللہ سب بھائیوں کو آپ کے جیسے خیالات سے نوازے۔۔۔۔آمین۔۔۔
ظفری نے کہا:شکر ہے تم نے یہ نہیں کہا کہ ہر بہن کو آپ جیسا بھائی ملے ۔۔۔۔سارا نے کہا:ظفری نے کہا:بھائی جو ہوتے ہیں ناں ۔۔ وہ بہنوں کے ساتھ ضد جو نہیں کرتے ۔سارا نے کہا:بھائی آپ تو ایک دفعہ کہنے پر ہی بات مان جاتے ہیں۔۔۔
ماشااللہ۔۔۔اللہ سب بھائیوں کو آپ کے جیسے خیالات سے نوازے۔۔۔۔آمین۔۔۔
سارا بہن ۔۔۔۔ عادتیں خیالات سے ہی وجود میں آتی ہیں ۔ جس انسان کی سوچ اور خیالات جتنے اچھے ہونگے اُتنی ہی اُس میں عادتیں بھی اچھی ہونگی ۔ اسے اپنے پلے باندھ لو کہ سب جانتے ہیں کہ ظفری ایسی باتیں کم ہی کیا کرتا ہے ۔سارا نے کہا:صرف خیالات کی حد تک ٹھیک ہے کیا پتہ ان میں کچھ عادتیں آپ سے بھی اچھی ہوں۔۔۔
شمشاد نے کہا:تو میں کہہ دیتا ہوں ناں، اللہ کرئے ہر بھائی کو تم جیسا بھائی ملے