اب کس کو آنا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ہاجمونہ کھاؤ یا پھکی، اس سے پیٹ درد ایکدم سے ختم ہو جاتا ہے، نہیں تو ایک اور گولی بھی ہے جس نہ درد رہے نہ درد والی :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
آج تو شگفتہ صاحبہ نے اگلی پچھلی ساری کسریں نکال دی ہے آن لائن رہنے کی۔

اب سارا، اگر روٹیاں بنا لی ہیں تو :wink:
 

سارا

محفلین
شمشاد نے کہا:
آج تو شگفتہ صاحبہ نے اگلی پچھلی ساری کسریں نکال دی ہے آن لائن رہنے کی۔

اب سارا، اگر روٹیاں بنا لی ہیں تو :wink:

جی بنا لیں ہیں۔۔کچھ ہی دیر پہلے۔۔
آج پھر مہمان آئے ہوئے ہیں اور ابھی کچھ دیر بعد ہم خود بھی کسی کے مہمان بننے جا رہے ہیں۔۔۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بھی صحیح ہے، یعنی کے میزبان بھی اور مہمان بھی

حجاب تو شاید اس دھاگے سے حجاب آتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج ابھی تک ظفری نہیں آئے۔ لگتا ہے کہیں پھنس گئے ہیں یا پھر کوئی حور ٹکرا گئی ہو گی :wink: ایک تو حوریں بھی بکثرت ہیں وہاں پر۔
 

ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد بھائی کیا پھر جیہ کو ناراض کر دیا۔؟؟ :)

اب شاید شگفتہ سسٹر

پہلے کب کیا تھا؟ میں نے نہیں کیا، خود ہی ناراض ہوئی ہے، بلا وجہ، تم خود ہی پوچھ لو۔

بلاوجہ بھی کبھی کوئی ناراض ہوا ہے۔ اب جیہ کو واپس کیسے لائیں؟؟



آج زکریا نظر نہیں آ رہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اصل میں اس کا کئی دنوں سے کوئی لاڈ نہیں اٹھایا، بس اسی بات پر ناراض ہے۔ ویسے وہ گئی کہیں نہیں، آج بھی سارا دن ادھر ہی تھی۔

بے شک صبح پوچھ لینا۔
 

تیشہ

محفلین
سلام ، کیسے ہیں سب کے سب ؟

اور شمشاد ص آپ ابھی ادھر ہی گھوم رہے ہیں ؟ :roll: پاکستان نہیں گئے؟ خوب مزے ہوچکے بھابھی بچوں کو روانہ کئے آج کتنے دن ہوئے ؟ :p اب آپ بھی جائیے کہ بہت عیش کرلی ، :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top