السلام علیکم یا آن لائنِ محفل
جیہ لائبریرین اگست 8، 2006 #1,062 پاکستانی بھیا میں سمجھی کہ آپ السلام علیکم یا اہل القبور کہہ رہے ہیں وعلیکم سلام یا اخُ الباکستانیہ
ظ ظفری لائبریرین اگست 9، 2006 #1,066 اور سناؤ فرذوق کیا حال ہیں اور آپ کی امی کی طبعیت اب کیسی ہے ۔ ؟
فرذوق احمد محفلین اگست 9، 2006 #1,067 الحمداللہ ظفری بھائی خدا کا بہت کرم ہے ،،امی کی طبعیت بس ٹھیک ہی ہے ۔۔آپ سناؤ آپ کیسے ہو؟
ظ ظفری لائبریرین اگست 9، 2006 #1,068 میں بھی الحمداللہ بلکل ٹھیک ہوں ۔ تمہیں تو پتا ہی چل گیا ہوگا کہ شمشاد بھائی کل ہی پانچ ہفتوں کے لیئےپاکستان جا چکے ہیں ۔ لہذاٰ اس لیئے محفل کچھ سونی سونی لگ رہی ہوگی ۔
میں بھی الحمداللہ بلکل ٹھیک ہوں ۔ تمہیں تو پتا ہی چل گیا ہوگا کہ شمشاد بھائی کل ہی پانچ ہفتوں کے لیئےپاکستان جا چکے ہیں ۔ لہذاٰ اس لیئے محفل کچھ سونی سونی لگ رہی ہوگی ۔
فرذوق احمد محفلین اگست 9، 2006 #1,069 ہاں مجھے ابھی پتا چلا ہے ۔۔کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ کہاں گئے ہیں اتنے لمبے عرصے کے لیے ؟ واقعی اُن کے بغیر تو محفل سونی ہے اب جاوید صاحب
ہاں مجھے ابھی پتا چلا ہے ۔۔کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ کہاں گئے ہیں اتنے لمبے عرصے کے لیے ؟ واقعی اُن کے بغیر تو محفل سونی ہے اب جاوید صاحب
الف عین لائبریرین اگست 9، 2006 #1,071 قاصد کے آتے آتے خط اک اور لکھ رکھوں مطلب فریب کو بلانے سے پہلے خود ہی آ دھمکوں۔
جیہ لائبریرین اگست 9، 2006 #1,072 استادِ محترم کیا میں آسکتی ہوں؟ “ تیری یاد آئی تیری جانے کے بعد“ شمشاد بھائی نہیں محفل میں تو مجھے کسی نے یاد نہیں کیا آج تو فریب بھائی بھی آئے ہیں، کیسے ہیں فریب بھائی
استادِ محترم کیا میں آسکتی ہوں؟ “ تیری یاد آئی تیری جانے کے بعد“ شمشاد بھائی نہیں محفل میں تو مجھے کسی نے یاد نہیں کیا آج تو فریب بھائی بھی آئے ہیں، کیسے ہیں فریب بھائی
فریب محفلین اگست 9، 2006 #1,073 شکر ہے اللہ کا جیہ آپ کیوں پریشان ہو رہی ہیں شمشاد بھائی کی جگہ میں آپ کو بلا لیتا ہوں
جیہ لائبریرین اگست 9، 2006 #1,074 یہ تو آپ مروت میں بلا رہے ہیں۔ اس طرح تو میں آنے کی نہیں۔ مگر خیر آ تو گئ
الف عین لائبریرین اگست 9، 2006 #1,076 تم نے بلایا اور ہم چلے آئے۔ لو یہ تو گانا ہو گیا۔ بہر حال اب جوجو کو بلاتا ہوں پھر۔ پہلے صرف فریب ہی تھے اس لئے یاد نہیں کر سکا تم کو۔
تم نے بلایا اور ہم چلے آئے۔ لو یہ تو گانا ہو گیا۔ بہر حال اب جوجو کو بلاتا ہوں پھر۔ پہلے صرف فریب ہی تھے اس لئے یاد نہیں کر سکا تم کو۔
جیہ لائبریرین اگست 9، 2006 #1,077 استادِ محترم میں تو بس مذاق کر رہی تھی۔ آپ مجھے نہیں بھول سکتے یہ مجھے پتہ ہے۔ وکی پر اللہ میاں کا مہمان تو خیر سے پوسٹ کرنا شروع کیا آپ نے۔ اسے جلد مکمل کردیں
استادِ محترم میں تو بس مذاق کر رہی تھی۔ آپ مجھے نہیں بھول سکتے یہ مجھے پتہ ہے۔ وکی پر اللہ میاں کا مہمان تو خیر سے پوسٹ کرنا شروع کیا آپ نے۔ اسے جلد مکمل کردیں
الف نظامی لائبریرین اگست 9، 2006 #1,080 قیصرانی نے کہا: راجا بھیا، کیسے ہو؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بالکل ٹھیک ، ابھی پینٹ ڈاٹ نیٹ میں وال پیپر بنایا اور اب نصرت فتح علی کی یہ قوالی سن رہا ہوں سکھ چج کوئی یار مناون دا
قیصرانی نے کہا: راجا بھیا، کیسے ہو؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بالکل ٹھیک ، ابھی پینٹ ڈاٹ نیٹ میں وال پیپر بنایا اور اب نصرت فتح علی کی یہ قوالی سن رہا ہوں سکھ چج کوئی یار مناون دا