اب کس کو آنا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
پاکستانی بھیا میں سمجھی کہ آپ السلام علیکم یا اہل القبور کہہ رہے ہیں

وعلیکم سلام یا اخُ الباکستانیہ
 

ظفری

لائبریرین
میں‌ بھی الحمداللہ بلکل ٹھیک ہوں ۔ تمہیں تو پتا ہی چل گیا ہوگا کہ شمشاد بھائی کل ہی پانچ ہفتوں کے لیئےپاکستان جا چکے ہیں ۔ لہذاٰ اس لیئے محفل کچھ سونی سونی لگ رہی ہوگی ۔
 

فرذوق احمد

محفلین
ہاں مجھے ابھی پتا چلا ہے ۔۔کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ کہاں گئے ہیں اتنے لمبے عرصے کے لیے ؟ واقعی اُن کے بغیر تو محفل سونی ہے :(

اب جاوید صاحب
 

جیہ

لائبریرین
استادِ محترم کیا میں آسکتی ہوں؟


“ تیری یاد آئی تیری جانے کے بعد“

شمشاد بھائی نہیں محفل میں تو مجھے کسی نے یاد نہیں کیا :(

آج تو فریب بھائی بھی آئے ہیں، کیسے ہیں فریب بھائی
 

فریب

محفلین
شکر ہے اللہ کا
جیہ آپ کیوں پریشان ہو رہی ہیں شمشاد بھائی کی جگہ میں آپ کو بلا لیتا ہوں
 

جیہ

لائبریرین
یہ تو آپ مروت میں بلا رہے ہیں۔ اس طرح تو میں آنے کی نہیں۔

مگر خیر آ تو گئ
 

الف عین

لائبریرین
تم نے بلایا اور ہم چلے آئے۔
لو یہ تو گانا ہو گیا۔ بہر حال اب جوجو کو بلاتا ہوں پھر۔ پہلے صرف فریب ہی تھے اس لئے یاد نہیں کر سکا تم کو۔
 

جیہ

لائبریرین
استادِ محترم میں تو بس مذاق کر رہی تھی۔

آپ مجھے نہیں بھول سکتے یہ مجھے پتہ ہے۔ وکی پر اللہ میاں کا مہمان تو خیر سے پوسٹ کرنا شروع کیا آپ نے۔ اسے جلد مکمل کردیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top