جیہ نے کہا:شمشاد بھائی آج کل بہت مصروف رہتی ہوں۔ سر کجھانے کی بھی فرصت نہیں۔ ایک ملازمہ رکھی ہوئی ہے۔ میں کام کرتی رہتی ہوں اور میرا سر کجھاتی ہے
تیلے شاہ نے کہا:جیہ نے کہا:شمشاد بھائی آج کل بہت مصروف رہتی ہوں۔ سر کجھانے کی بھی فرصت نہیں۔ ایک ملازمہ رکھی ہوئی ہے۔ میں کام کرتی رہتی ہوں اور میرا سر کجھاتی ہے
ویسے اس کا ایک سستا علاج ہے
آینٹی لائس شیمپو
کم خرچ بالا نشیں
اس پر یوسفی نے کچھ لکھا ہےشمشاد نے کہا:مرغیاں پال لو۔
کیا خیال ہے؟
ایک تھرمس میرے لیے، کہ پتہ نہیں پھر کب اتنے اچھے ہومحب علوی نے کہا:ابھی ابھی عدالت برخاست کی ہے تو ادھر آتی ہی ہوں گی ۔
کسی بھائی یا بہن نے چائے پینی ہو تو میں بنانے لگا ہوں ، کڑک ، خوشبودار الائچی والی
یہ ناراض بیویوں والا لہجہ کس خوشی میں پیارے بھائیمحب علوی نے کہا:یہ لیں شمشاد ایک کپ آپ اور قیصرانی تم بس کرو اب ایک کپ پی تو لیا تم نے ، کسی اور کے لیے بھی چھوڑ دو۔
تم ایسے کہ رہے ہو جیسے تمھاری ایک نہیں بلکہ چار چار بیویاںہوںمحب علوی نے کہا:ناراض بیوی کا رویہ تم نے صرف سنا ہے ، پتہ ہوتا تو یہ نہ کہتے
قیصرانی نے کہا:تم ایسے کہ رہے ہو جیسے تمھاری ایک نہیں بلکہ چار چار بیویاںہوںمحب علوی نے کہا:ناراض بیوی کا رویہ تم نے صرف سنا ہے ، پتہ ہوتا تو یہ نہ کہتے
قیصرانی