اب کس کو آنا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
محب علوی نے کہا:
ناراض بیوی کا رویہ تم نے صرف سنا ہے ، پتہ ہوتا تو یہ نہ کہتے :p
تم ایسے کہ رہے ہو جیسے تمھاری ایک نہیں بلکہ چار چار بیویاں‌ہوں
قیصرانی

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

کچھ میں بھی کہوں۔؟ چلو جانے دو۔ بخش دیا۔

زبردست قیصرانی۔ :p

اب وہ ہی جو سب سے اچھا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
تجربہ دونوں کو نہیں اور بڑھکیں بڑھ بڑھ کے مار رہے ہیں۔

لگ پتہ جائے گا جب عملی تجربہ ہو گا۔
پھر یاد کرو گے اِن تجربہ کاروں کو۔

محب
 
الف عین

لائبریرین
میں اب جانے والا ہوں جاتے جاتے زکریا کو بلانا نہیں بھولوں گا۔
شب بخیر، یا صبح بخیر، ساڑے بارہ بج رہے ہیں یہاں اور اے ایم شروع ہو گیا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
شب بخیر یا صبح بخیر

زکریا بھائی یہ دائیں طرف سے سکور کارڈ تو ہٹا دیں، جب اگلا میچ ہو گا تب دیکھی جائے گی، خوامخواہ میں دل کُڑھتا ہے اس کو دیکھ دیکھ کر۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
تجربہ دونوں کو نہیں اور بڑھکیں بڑھ بڑھ کے مار رہے ہیں۔

لگ پتہ جائے گا جب عملی تجربہ ہو گا۔
پھر یاد کرو گے اِن تجربہ کاروں کو۔

محب

شمشاد بھائی، کس تجربے کی بات کر رہے ہیں۔؟ :)

شکر ہے۔۔ بڑھکیں ہی مارتے ہیں۔ کچھ اور نہیں کرتے۔ اللہ بچائے ایسے تجربہ کاروں سے۔ آمین۔

شمشاد بھائی۔
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:

اس تجربے کی بات کر رہا ہوں جس سے آپ دونوں بہن بھائی کا واسطہ نہیں پڑا اور جب واسطہ ہی نہیں پڑا تو ظاہر ہے بڑھکیں ہی مارو گے۔ اور جب واسطہ پڑ گیا تو سب بڑھکیں وڑکیں ختم ہو جاتی ہیں۔ :wink:

رضوان اس وقت لائن پر ہیں بیشک ان سے پوچھ لو، خاصے پرانے کھلاڑی ہیں اس میدان کے میرا مطلب ہے خاصے تجربہ کار ہیں۔
 
رضوان

محفلین
بڑھکیں مارنے کا تو مجھے کوئی تجربہ نہیں شمشاد بھائی میرا گلہ بیٹھ جاتا ہے۔
ماوراء ویسے بھی جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں۔
اور قیصرانی تمہارا معاملہ تو بن بادل برسات والا ہے کیوں
 
شمشاد

لائبریرین
محب بھی تجربہ کار ہیں، لیکن وہ اس وقت آن لائن نہیں ہیں اس لیے ان کا حوالہ نہیں دیا۔

اب پاکستانی بھائی۔
 
زیک

مسافر
سبز پاسپورٹ تو ہے اگرچہ کچھ لوگ پاکستانیت پر اعتراض کرتے ہیں۔

جن ارکان کو میرا پچھلا اوتار angry young man لگنے کی وجہ سے پسند نہیں آیا تھا انہیں شاید نیا والا بہتر لگے کہ ینگ تو ہے مگر angry نہیں۔

اب قیصرانی۔
 
شمشاد

لائبریرین
کچھ زیادہ ہی ینگ نہیں لگ گئی زکریا بھائی۔

ظفری صاحب کی بھی آمد ہو گئی ہے لیکن ہوں گے کہیں کسی شاعری کے دھاگے پر۔

رضوان بھائی کدھر کدھر کی سیر کی؟ کیا سوات ہو آئے؟
 
شمشاد

لائبریرین
ایک ہی وقت میں دونوں مہروں کا استعمال، لگتا ہے ایک ہی پلک پر جڑی ہوئی ہیں۔

پھر پاکستانی بھائی کو پکاروں گا کہ میں بھی پاکستانی ہوں۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
تجربہ دونوں کو نہیں اور بڑھکیں بڑھ بڑھ کے مار رہے ہیں۔

لگ پتہ جائے گا جب عملی تجربہ ہو گا۔
پھر یاد کرو گے اِن تجربہ کاروں کو۔

محب

شمشاد بھائی، کس تجربے کی بات کر رہے ہیں۔؟ :)

شکر ہے۔۔ بڑھکیں ہی مارتے ہیں۔ کچھ اور نہیں کرتے۔ اللہ بچائے ایسے تجربہ کاروں سے۔ آمین۔

شمشاد بھائی۔

اس تجربے کی بات کر رہا ہوں جس سے آپ دونوں بہن بھائی کا واسطہ نہیں پڑا اور جب واسطہ ہی نہیں پڑا تو ظاہر ہے بڑھکیں ہی مارو گے۔ اور جب واسطہ پڑ گیا تو سب بڑھکیں وڑکیں ختم ہو جاتی ہیں۔ :wink:

رضوان اس وقت لائن پر ہیں بیشک ان سے پوچھ لو، خاصے پرانے کھلاڑی ہیں اس میدان کے میرا مطلب ہے خاصے تجربہ کار ہیں۔

ہم بھلا کس تجربے کی بات کر رہے تھے؟؟
ہمیں بھلا کیوں واسطہ پڑنے لگا۔ :lol:

اب شمشاد بھائی ہی آ جائیں۔ تجربہ ہے نا ان کو۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top