اب کس کو آنا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
اس وقت تو میں ہوں اور محسن حجازی۔ محسن تو یہاں شاید ہی آئیں۔ شمشاد کا بھی وقت ہونے والا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جی حاضر اعجاز بھائی

اور آج اس وقت آنے والے اراکین کہاں ہیں؟

جیہ کہاں گُم ہو بھئی؟
 
قیصرانی بھائی ؛ اسلام

یہ بتائیے کہ لائبریری کا وہ صفح کہا ہے جس پر دوست نے لائبریری کے بارے میں بڑا پیارا تعارف لکھا تھا ۔
 

شمشاد

لائبریرین
شاہ جی کیا حال احوال ہیں؟

آج پھر آپ کے علاقے کا دورہ ہے۔ آپ کا کیا پروگرام ہے؟
 

پاکستانی

محفلین
السلام علیکم صاحبان، قدر دان
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں خلاصہ احوال یہ ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اب اجازت
والسلام
آپ کا اپنا پاکستانی
 

شمشاد

لائبریرین
درس کہاں اور کتنے بجے ہے؟ اگر جلد فارغ ہو گیا تو ہو سکتا ہے میں بھی آ جاؤں۔
 

الف عین

لائبریرین
ابھی تو یہ ہندوستانی حاضر ہے۔ اب شاید قیصرانی کا ہی گزر ہو، اصل پاکستانی حال سکینڈینیوین۔ یا ناروا؟
 

قیصرانی

لائبریرین
پاکستانی حال فن لینڈ یعنی سکینڈے نیویا۔ لیکن ناروے تو درست ہے، ناروا تو گنی ورم یعنی ایک طفیلیے کا نام ہے جو انسانوں اور جانورں میں پایا جاتا ہے
قیصرانی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top