اووہو سپلی آئی تھی؟ دیکھو اپنی تعلیم پر توجہ دو اور کچھ کر کے کچھ بن کےدکھاؤ ۔ تمہارے والد مرحوم کو تم سے بہت سی امیدیں رہی ہونگی۔ اور اب جب وہ نہ رہے تو تمہاری امی کو تم سے بہت توقعات ہونگی۔ اور تمہیں ان کے سامنے سرخرو ہونا ہے
اب تو یہ زمانہ آگیا ہے کہ میٹرک پاس کو چوکیدار بھی نہیں رکھتے۔ ایف اے مانگتے ہیں