اب کس کو آنا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
بلکہ بہ کی بورڈِ خود استاد محترم۔۔

میں میں حاضر ہوں۔

اب شاید سارا آجائے
 
تیشہ

محفلین
:roll: کدھر سے لاتے ہو مکھن ؟ مجھے تو ملتا ہی نہیں کتنا عرصہ ہوا کھا یا نہیں :( ورنہ میں چوُری مکھن پراٹھے کی کھاتی ہوں ،
آپکو خالص مکھن سعودیہ سے کدھر سے مل جا تا ہے :?

تھورا ادھر بھی بیجھح دو ،۔
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ہاں میں تو آ گئی ہوں۔ لیکن جا بھی رہی ہوں۔
اب آپ ہی۔

آج فون کرنا تھا کل کہہ گئی تھی پر یاد ہی نہ رہا :( :?
اچھا دو اک دن میں کرتی ہوں ، ٹیکیسٹ سسٹم تو سیٹ کرو ، کم سے کم ٹیکسٹ تو ملے ۔

چلو کوئی بات نہیں۔
ویسے مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی۔بلکہ میری طرف سے بھی نہیں جاتی۔ میں آپ کو دوسرا نمبر دے دوں گی اس پر ٹرائی کر لینا۔

کوئی بھی آ جائے

:D نہیں آج جو تم نے ٹیکسٹ کیا وہ مجھے ملا ہے ۔ میں کچن میں تھی اسوقت ، مگر میں جو تمھیں ٹیکسٹ سینڈ کرتی ہوں وہ نہیں جا پاتا ۔۔ :?
 
ماوراء

شکر ہے ملا تو۔۔ میں ابھی دوبارہ کر کے دوسرا نمبر دے دوں گی۔ تاکہ آپ بھی کر سکیں۔ :D
 
رضوان

محفلین
شاکر
بہت خوب آئے ہو اسی طرح آتے رہو تمہارے آنے سے اس دھاگے کی رونق دوبالا ہو گئی ہے۔
اب اعجاز صاحب سے توقع ہے تشریف لانے کی ۔ اور ان کی شاگردہ جیہ تو ضرور آئیں گی۔
 
رضوان

محفلین
بوچھی نے کہا:
رضوان نے کہا:
سننے والا چاہے کوئی ہو یا نہ ہو؟؟
ایسی حالت میں بندے کو ۔۔۔۔ بلکہ اس کے لواحقین کو فکر کرنی چاہیے۔

:roll: آپ کدھر ہیں آجکل ؟ زبیر واپس آگیا ہوگا ؟
تبھی آج آپکو بھی فرصت ملی ہے یہاں آنے کی ۔ شمشاد صاحب سے ملاقات ہوئی کہ ابھی نہیں ؟

زبیر کی فلائٹ آگے کروائی ہے کہ ماں کا دُلار اور باپ کا چاؤ ابھی پورا نہیں ہوا۔ اب اگست کے آخری ہفتے میں جائے گا۔ ویسے بھی اچھا ہوا کیونکہ اس کی فلائٹ 11 کو تھی جس سے ایک دن پہلے ہی ہائی الرٹ شروع ہوا ہے۔
شمشاد بھائی کو 18 اگست کے بعد ملوں گا اسلام آباد جاکر۔
 
الف عین

لائبریرین
ابھی ایک عنوان دیکھا ، اب کس کی باری ہے۔ تو میں سمجھا کہ یہ تانا بانا بھی مقفل ہو گیا، کیوں کہ میرا یہی مشورہ تھا کہ اس کو مقفل ہونے کے بعد اس سلسلے کا نام کس کی باری رکھنا بہتر ہوگا۔ لیکن وہ عنوان تو کچھ اور تھا،
ابھی تو میں آ گیا ہوں۔ اب شاید پھر شاکر یہاں آئیں۔
 
دوست

محفلین
چھوٹے بھیا نے ہم سے کمپیوٹر لے لیا تھا صبح۔
پھر بھی اعجاز صاحب کے کہنے کے مطابق میں ہی دوبارہ آرہا ہوں۔ :arrow:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top