ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:ہاں میں تو آ گئی ہوں۔ لیکن جا بھی رہی ہوں۔
اب آپ ہی۔
آج فون کرنا تھا کل کہہ گئی تھی پر یاد ہی نہ رہا
اچھا دو اک دن میں کرتی ہوں ، ٹیکیسٹ سسٹم تو سیٹ کرو ، کم سے کم ٹیکسٹ تو ملے ۔
چلو کوئی بات نہیں۔
ویسے مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی۔بلکہ میری طرف سے بھی نہیں جاتی۔ میں آپ کو دوسرا نمبر دے دوں گی اس پر ٹرائی کر لینا۔
کوئی بھی آ جائے
بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:ہاں میں تو آ گئی ہوں۔ لیکن جا بھی رہی ہوں۔
اب آپ ہی۔
آج فون کرنا تھا کل کہہ گئی تھی پر یاد ہی نہ رہا
اچھا دو اک دن میں کرتی ہوں ، ٹیکیسٹ سسٹم تو سیٹ کرو ، کم سے کم ٹیکسٹ تو ملے ۔
چلو کوئی بات نہیں۔
ویسے مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی۔بلکہ میری طرف سے بھی نہیں جاتی۔ میں آپ کو دوسرا نمبر دے دوں گی اس پر ٹرائی کر لینا۔
کوئی بھی آ جائے
نہیں آج جو تم نے ٹیکسٹ کیا وہ مجھے ملا ہے ۔ میں کچن میں تھی اسوقت ، مگر میں جو تمھیں ٹیکسٹ سینڈ کرتی ہوں وہ نہیں جا پاتا ۔۔
بوچھی نے کہا:رضوان نے کہا:سننے والا چاہے کوئی ہو یا نہ ہو؟؟
ایسی حالت میں بندے کو ۔۔۔۔ بلکہ اس کے لواحقین کو فکر کرنی چاہیے۔
آپ کدھر ہیں آجکل ؟ زبیر واپس آگیا ہوگا ؟
تبھی آج آپکو بھی فرصت ملی ہے یہاں آنے کی ۔ شمشاد صاحب سے ملاقات ہوئی کہ ابھی نہیں ؟