اب کس کو آنا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ہاں میں تو آ گئی ہوں۔ لیکن جا بھی رہی ہوں۔
اب آپ ہی۔



آج فون کرنا تھا کل کہہ گئی تھی پر یاد ہی نہ رہا :( :?
اچھا دو اک دن میں کرتی ہوں ، ٹیکیسٹ سسٹم تو سیٹ کرو ، کم سے کم ٹیکسٹ تو ملے ۔

چلو کوئی بات نہیں۔
ویسے مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی۔بلکہ میری طرف سے بھی نہیں جاتی۔ میں آپ کو دوسرا نمبر دے دوں گی اس پر ٹرائی کر لینا۔



کوئی بھی آ جائے


:D نہیں آج جو تم نے ٹیکسٹ کیا وہ مجھے ملا ہے ۔ میں کچن میں تھی اسوقت ، مگر میں جو تمھیں ٹیکسٹ سینڈ کرتی ہوں وہ نہیں جا پاتا ۔۔ :?

شکر ہے ملا تو۔۔ میں ابھی دوبارہ کر کے دوسرا نمبر دے دوں گی۔ تاکہ آپ بھی کر سکیں۔ :D


:( ادھر کو آتی ہوں تو یاد آتا ہے اوہو مجھے تو فون کرنا تھا ،
روز بھول جاتی ہوں :? :( بلکے کل کہا تھا مگر سچی سے آج کا دن بہت بزی ہوتا ہے گروسری لانا ، سبزیاں گوشت لانا پورے ہفتے کے سودا سلف اور کوئی نہ کوئی اپوانمنٹ ، کہیں نہ کہیں آنا جانا ۔، :?
اب میں فارغ ہوتی ہوں تو یہ وقت فون کے لئے ٹھیک نہیں تم بچاری سو جاتی ہوگی اچھا نہیں لگتا ڈسٹرب کرنا ۔ ۔۔

کل دوسرا نمبر بھی تمھارا سیو کر لیا ہے بس کرتی ہوں کسی روز
گھر مہمان بھی آئے ہوئے ہیں بھانجیاں ، بھانجے تو کچھ کام زیادہ
تو وقت نہیں مل رہا ۔۔ :?

کوئی بات نہیں ۔ کون سا اتنا ضروری ہے۔ ویسے تھوڑی دیر تو بات ہو ہی گئی تھی۔ میں رات 3 بجے تک جاگی ہوتی ہوں۔ اس لیے جس وقت مرضی کر لینا۔ اب تو ویسے بھی چھٹیاں ہیں۔

دوسرے نمبر سے ایس ایم ایس کرنی تھی نہ۔ یا اس سے بھی نہیں ملتی۔؟؟




قیصرانی۔


اب ملے ہیں نہ :lol: مطلب اگر ایسے پہلے کر لیتی تو پہنچ جاتے ۔
اب ٹھیک ہے :p :chill:
 

جیہ

لائبریرین
مجھے حیرت ہو رہی ہے کہ رات بھر سفر کرکے استادِ محترم حیدر آباد پہنچ کر آن لائن ہے۔

آپ نے آرام نہیں کیا استادِ محترم؟ آنٹی صابرہ تو دفتر میں ہوں گی اور استادِ محترم موقع پاکر اپنا لیپ ٹاپ لے کر بیٹھ گئے ہیں

کیوں استادِ من؟؟ سچ ہے نا؟
 

الف عین

لائبریرین
جوجو میں ناگپور میں ہی ہوں آج شام تک۔ رات ساڑھے آٹھ بجے کی بس سے جا رہا ہوں اس بار کہ ٹرین میں ریزرویشن نہیں ملا تھا، واپسی کا پیر کی رات کا بکڈ ہے۔ تمھارا پچھلا پیغام بھی ابھی دیکھا۔ ھاضری والے تانے بانے میں پوسٹ کیا ہے اپنی غیر حاضری کا۔
اب ہمارا دوسرا شاگرد ظفری
 

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ہاں میں تو آ گئی ہوں۔ لیکن جا بھی رہی ہوں۔
اب آپ ہی۔



آج فون کرنا تھا کل کہہ گئی تھی پر یاد ہی نہ رہا :( :?
اچھا دو اک دن میں کرتی ہوں ، ٹیکیسٹ سسٹم تو سیٹ کرو ، کم سے کم ٹیکسٹ تو ملے ۔

چلو کوئی بات نہیں۔
ویسے مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی۔بلکہ میری طرف سے بھی نہیں جاتی۔ میں آپ کو دوسرا نمبر دے دوں گی اس پر ٹرائی کر لینا۔



کوئی بھی آ جائے


:D نہیں آج جو تم نے ٹیکسٹ کیا وہ مجھے ملا ہے ۔ میں کچن میں تھی اسوقت ، مگر میں جو تمھیں ٹیکسٹ سینڈ کرتی ہوں وہ نہیں جا پاتا ۔۔ :?

شکر ہے ملا تو۔۔ میں ابھی دوبارہ کر کے دوسرا نمبر دے دوں گی۔ تاکہ آپ بھی کر سکیں۔ :D


:( ادھر کو آتی ہوں تو یاد آتا ہے اوہو مجھے تو فون کرنا تھا ،
روز بھول جاتی ہوں :? :( بلکے کل کہا تھا مگر سچی سے آج کا دن بہت بزی ہوتا ہے گروسری لانا ، سبزیاں گوشت لانا پورے ہفتے کے سودا سلف اور کوئی نہ کوئی اپوانمنٹ ، کہیں نہ کہیں آنا جانا ۔، :?
اب میں فارغ ہوتی ہوں تو یہ وقت فون کے لئے ٹھیک نہیں تم بچاری سو جاتی ہوگی اچھا نہیں لگتا ڈسٹرب کرنا ۔ ۔۔

کل دوسرا نمبر بھی تمھارا سیو کر لیا ہے بس کرتی ہوں کسی روز
گھر مہمان بھی آئے ہوئے ہیں بھانجیاں ، بھانجے تو کچھ کام زیادہ
تو وقت نہیں مل رہا ۔۔ :?

کوئی بات نہیں ۔ کون سا اتنا ضروری ہے۔ ویسے تھوڑی دیر تو بات ہو ہی گئی تھی۔ میں رات 3 بجے تک جاگی ہوتی ہوں۔ اس لیے جس وقت مرضی کر لینا۔ اب تو ویسے بھی چھٹیاں ہیں۔

دوسرے نمبر سے ایس ایم ایس کرنی تھی نہ۔ یا اس سے بھی نہیں ملتی۔؟؟




قیصرانی۔


اب ملے ہیں نہ :lol: مطلب اگر ایسے پہلے کر لیتی تو پہنچ جاتے ۔
اب ٹھیک ہے :p :chill:

ہاں اب بالکل ٹھیک ہے۔ :D


اب کوئی اچھا سا۔۔۔
 
اہل محفل کو سلام

ایک تو میں اس بات سے پریشان ہوں کہ اس نام سے ملتی جلتی اتنی ڈوریں بنا دی گئی ہیں کہ لوگ اب اس ڈور پر زیادہ نہیں آتے ۔

اب قیصرانی بھائي
 

تیلے شاہ

محفلین
شمشاد بھائی کیا گئے
محفل تو ویران ہوگئ
وہ ایک اچھا سا شعر ہے ناں اسی موضوع پر

اور کیا نئی تازی ہے
اپکی بکری کا بچہ کیسا ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top