ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:ہاں میں تو آ گئی ہوں۔ لیکن جا بھی رہی ہوں۔
اب آپ ہی۔
آج فون کرنا تھا کل کہہ گئی تھی پر یاد ہی نہ رہا
اچھا دو اک دن میں کرتی ہوں ، ٹیکیسٹ سسٹم تو سیٹ کرو ، کم سے کم ٹیکسٹ تو ملے ۔
چلو کوئی بات نہیں۔
ویسے مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی۔بلکہ میری طرف سے بھی نہیں جاتی۔ میں آپ کو دوسرا نمبر دے دوں گی اس پر ٹرائی کر لینا۔
کوئی بھی آ جائے
نہیں آج جو تم نے ٹیکسٹ کیا وہ مجھے ملا ہے ۔ میں کچن میں تھی اسوقت ، مگر میں جو تمھیں ٹیکسٹ سینڈ کرتی ہوں وہ نہیں جا پاتا ۔۔
شکر ہے ملا تو۔۔ میں ابھی دوبارہ کر کے دوسرا نمبر دے دوں گی۔ تاکہ آپ بھی کر سکیں۔
ادھر کو آتی ہوں تو یاد آتا ہے اوہو مجھے تو فون کرنا تھا ،
روز بھول جاتی ہوں بلکے کل کہا تھا مگر سچی سے آج کا دن بہت بزی ہوتا ہے گروسری لانا ، سبزیاں گوشت لانا پورے ہفتے کے سودا سلف اور کوئی نہ کوئی اپوانمنٹ ، کہیں نہ کہیں آنا جانا ۔،
اب میں فارغ ہوتی ہوں تو یہ وقت فون کے لئے ٹھیک نہیں تم بچاری سو جاتی ہوگی اچھا نہیں لگتا ڈسٹرب کرنا ۔ ۔۔
کل دوسرا نمبر بھی تمھارا سیو کر لیا ہے بس کرتی ہوں کسی روز
گھر مہمان بھی آئے ہوئے ہیں بھانجیاں ، بھانجے تو کچھ کام زیادہ
تو وقت نہیں مل رہا ۔۔
کوئی بات نہیں ۔ کون سا اتنا ضروری ہے۔ ویسے تھوڑی دیر تو بات ہو ہی گئی تھی۔ میں رات 3 بجے تک جاگی ہوتی ہوں۔ اس لیے جس وقت مرضی کر لینا۔ اب تو ویسے بھی چھٹیاں ہیں۔
دوسرے نمبر سے ایس ایم ایس کرنی تھی نہ۔ یا اس سے بھی نہیں ملتی۔؟؟
قیصرانی۔
بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:ہاں میں تو آ گئی ہوں۔ لیکن جا بھی رہی ہوں۔
اب آپ ہی۔
آج فون کرنا تھا کل کہہ گئی تھی پر یاد ہی نہ رہا
اچھا دو اک دن میں کرتی ہوں ، ٹیکیسٹ سسٹم تو سیٹ کرو ، کم سے کم ٹیکسٹ تو ملے ۔
چلو کوئی بات نہیں۔
ویسے مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی۔بلکہ میری طرف سے بھی نہیں جاتی۔ میں آپ کو دوسرا نمبر دے دوں گی اس پر ٹرائی کر لینا۔
کوئی بھی آ جائے
نہیں آج جو تم نے ٹیکسٹ کیا وہ مجھے ملا ہے ۔ میں کچن میں تھی اسوقت ، مگر میں جو تمھیں ٹیکسٹ سینڈ کرتی ہوں وہ نہیں جا پاتا ۔۔
شکر ہے ملا تو۔۔ میں ابھی دوبارہ کر کے دوسرا نمبر دے دوں گی۔ تاکہ آپ بھی کر سکیں۔
ادھر کو آتی ہوں تو یاد آتا ہے اوہو مجھے تو فون کرنا تھا ،
روز بھول جاتی ہوں بلکے کل کہا تھا مگر سچی سے آج کا دن بہت بزی ہوتا ہے گروسری لانا ، سبزیاں گوشت لانا پورے ہفتے کے سودا سلف اور کوئی نہ کوئی اپوانمنٹ ، کہیں نہ کہیں آنا جانا ۔،
اب میں فارغ ہوتی ہوں تو یہ وقت فون کے لئے ٹھیک نہیں تم بچاری سو جاتی ہوگی اچھا نہیں لگتا ڈسٹرب کرنا ۔ ۔۔
کل دوسرا نمبر بھی تمھارا سیو کر لیا ہے بس کرتی ہوں کسی روز
گھر مہمان بھی آئے ہوئے ہیں بھانجیاں ، بھانجے تو کچھ کام زیادہ
تو وقت نہیں مل رہا ۔۔
کوئی بات نہیں ۔ کون سا اتنا ضروری ہے۔ ویسے تھوڑی دیر تو بات ہو ہی گئی تھی۔ میں رات 3 بجے تک جاگی ہوتی ہوں۔ اس لیے جس وقت مرضی کر لینا۔ اب تو ویسے بھی چھٹیاں ہیں۔
دوسرے نمبر سے ایس ایم ایس کرنی تھی نہ۔ یا اس سے بھی نہیں ملتی۔؟؟
قیصرانی۔
اب ملے ہیں نہ مطلب اگر ایسے پہلے کر لیتی تو پہنچ جاتے ۔
اب ٹھیک ہے